ژوب والے کہہ رہے ہیں آپا کہ لڑی ڈگمگا گئی ہے ۔ژوب سے
قسطنطنیہ
جانا پڑے
گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ژوب والے کہہ رہے ہیں آپا کہ لڑی ڈگمگا گئی ہے ۔ژوب سے
قسطنطنیہ
جانا پڑے
گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ژوب والے چائے کا پتیلہ ادھار لے گئے ہیں۔سارے کیا چائے بنانے والی قطار میں لگے ہوئے ہیں ۔
زبردستسیما آپا ۔۔۔ مل گیا مل گیا وہ شہکار جن کی ہمیں اور آپ کو تلاش تھی
ہماری سبز بھوتنی کے بھاگ جاگ اٹھے۔
زندگی اسی کا نام ہے لڑی کو بھی سمجھا دیجیےژوب والے کہہ رہے ہیں آپا کہ لڑی ڈگمگا گئی ہے ۔
ڑے لڑیزندگی اسی کا نام ہے لڑی کو بھی سمجھا دیجیے
ڑے ڑے اب ظفری بھیا کو بتا دیجئے اور پھر ہمیں آ کر گنگناتے ہوئے خوشخبری سنائیے کہزبردست
شاہکار
رکیے کہاں جارہے ہیںڑ سے کچھ لکھتا مگر میرا آج کا کوٹہ پوراہو گیا ہے ۔
رہنے دیجیے کوٹہ کی باتیں یوں کہئیے کہ نیند غالب آ گئی۔ڑ سے کچھ لکھتا مگر میرا آج کا کوٹہ پوراہو گیا ہے ۔
رہنے دیجیئے کہ لڑکے نے تو بہت بار ہاں کی ہے ، مگر لڑکے کی ہاں میں کوئی ہاں ملاتا ہی نہیں ۔ڑے ڑے اب ظفری بھیا کو بتا دیجئے اور پھر ہمیں آ کر گنگناتے ہوئے خوشخبری سنائیے کہ
مانو ہمارا احسان کہ لڑکے نے ہاں کر دی
ڈولا رے ڈولا ہونا ابھی باقی ہےرکیے کہاں جارہے ہیں
ابھی تو پارٹی شروع ہے
دوروں دوروںڈولا رے ڈولا ہونا ابھی باقی ہے
ڈاکو سطانہ کے اڈے پر آگیا ہوں میں کیا ۔۔۔ذرا سمجھا دیجئے کہ یہاں آنے کا راستہ ہے ییاں سے جانے کا نہیں۔
خیال رہے کہ ڈولا دیتے ہوئے کہیں پھینک نہ آئیں ۔ڈولا رے ڈولا ہونا ابھی باقی ہے
خیر سے پھولن دیوی کے پڑوس میں آ بسے ہیںڈاکو سطانہ کے اڈے پر آگیا ہوں میں کیا ۔۔۔
حلیے سے بھی آپ ایسی ہیں کیا ۔خیر سے پھولن دیوی کے پڑوس میں آ بسے ہیں
حیران تب تک ہونے کی اجازت ہے جب تک سیما آپا آپ کو پریشان ہونے والی بات نہیں بتا دیتیں۔ سیما آپا بتا دیں اب کہ ظفری بھیا کے ساتھ کیا کرنے کا ارادہ پکا کیا ہے آپ نے۔خیال رہے کہ ڈولا دیتے ہوئے کہیں پھینک نہ آئیں ۔
خیر سے پھولن دیوی کے پڑوس میں آ بسے ہیں