بہت پریشان کیا آپ لوگوں نے پیارے بھائی کو.
بھائی کرنا یہ ہے کہ یہاں پر پوسٹ حروفِ تہجی کی الٹی ترتیب سے کرنی ہیں.
جیسا کہ میری پوسٹ ب سے شروع ہو رہی ہے. تو اب اگلی پوسٹ الف سے شروع ہونی چاہیے. پھر ی، پھر ہ اور اسی طرح
 
حماد علی

محفلین

اچھا تو ایسا ہے ! ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا حد ہو گئی مزہ آیا پڑھ کے
 
حماد علی

محفلین
غشی طاری نہیں ہوئ آپ پر یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے ورنہ ہم نے تو ایسے عجوبے بھی دیکھیں ہیں جن کو ہزاروں دلائل دیدو پر اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
 
Top