عظیم

محفلین
رب جانتا ہے کہ آج سے کچھ بیس پچیس سال پہلے آپ یہ بات کرتے تو میں کہتا کہ زور دے کر کچھ لکھنے سے قلم کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے ۔ آج ٹیبلٹ کے سکرین کا ۔
 
الف عین

لائبریرین
رب جانتا ہے کہ آج سے کچھ بیس پچیس سال پہلے آپ یہ بات کرتے تو میں کہتا کہ زور دے کر کچھ لکھنے سے قلم کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے ۔ آج ٹیبلٹ کے سکرین کا ۔
ڈاکٹر تو کہتے ہیں کہ انگلی کی صحت کے لئے بھی خطرناک ہے زور دے کر لکھنا
 
حماد علی

محفلین
حاتم طائ کی سی سخاوت سے اور کھلے دل سے کام لیتے ہوے ذرا اپنی بات کا مفہوم تو سمجھائیے حضرت کہ میں سمجھ نہ سکا آپ کی یہ بات
 
حماد علی

محفلین
اللہ رحم کرے آپ سب پر اور مجھ پر !
کوئ حضرت بتائیں گے کے یہ ثمرین صاحبہ کون ہیں؟
کیا یہ چائے کا ڈھابہ چلاتی ہیں؟
 
Top