زور و زور مراسلات کی اس لڑی میں ۔۔ژالہ باری ہورہی ہے کیا۔
رزق دراز فرمائے اللہ آپکا ۔۔اس لڑی کے کچھ اصول ہیں اس کے مطابق مراسلہ دیں۔۔اس لڑی کا مقصد کیا ہے؟
کہاں آئیں جناب؟ذرا ادھر آئیں حماد علی بھائی ہم آپ کو اصول بتاتے ہیں اس لڑی کے
نہیں ہم نہیں محمد تابش صدیقی بھائی آپ کو اچھی طرح سمجھا دیں گے.
ڈر ہے ہمیں کہ آپ کو لڑی بدر نہ کر دیا جائے .کہاں آئیں جناب؟
یا اللہ مجھ پر رحم فرما ! مجھے در بدر ہونے سے محفوظ رکھیو میرے رب!ڈر ہے ہمیں کہ آپ کو لڑی بدر نہ کر دیا جائے .
کر دیا ہی حواس باختہ مجھے اس قدر آپ لوگوں کے جملوں نے کے در کہاں ہے کامن سینس کا یاد نہیں آتا مجھ کودر کھٹکھٹائیے اپنی کامن سینس کا . پھر دیکھئے وہاں سے کوئی جواب آتا ہے یا نہیں .
جی ہاں نہیں بیان کیے گئے ابھی میں یہی کہنے والا تھا ۔حیرت ہے کہ لڑی کے شروع میں اصول نہیں بیان کئیے گئے ہیں.
حیراں نہ ہوئیے جناب کوئ بات نہیں بے دھیانی یا لا علمی میں اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہےچنانچہ ہمیں اس سے زیادہ حیرت ہے کہ آپ نے دیکھے بغیر انھیں وہاں روانہ کر دیا!
سمجھ نہیں گئے جناب بس مبہم سا اک آیا ہے خیال دماغ میں ابھی جاننا چاہتا ہوں اصولثابت ہو رہا ہے کہ آپ اصول و ضوابط سمجھ چکے ہیں اس لڑی کے!
جی ہاں نہیں سمجھے آپ لوگ اللہ جانے میری عقل کا امتحان لینے پر کیوں مصر ہیں یقین جانیے میری ذہانت بالکل فاتر ہے!ٹھیک کہا آپ نے آپ ابھی تک نہیں سمجے لڑی کے اصول