گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پ سے پازیب یاد آئی اور پازیب سے ایک گانا یاد آیا

اس ریشمی پازیب کی جھنکار کے صدقے
جس نے یہ پہنائی ہے اس دلدار کے صدقے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ فالسے کے شربت پر اکتفا کیجئے کہ شربت کا تعلق پیٹ سے ہے اور فلسفے کا دماغ سے ۔ :heehee:
یعنی کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے پاس دماغ نہیں۔ لیکن جو خبر آپ کے پاس ہے وہ ادھوری ہے۔ پوری خبر یہ کہ دماغ تو ہے مگر سر کی بجائے معدے میں ہے۔
آئی سمجھ؟
نہیں نا؟
 
ظفری

نہیں ، ایسی بات نہیں ہے ۔ میرے پاس پوری خبر ہے ۔آپ کے ساتھ تقربیاً وہی معاملہ ہے ۔ جیسا کہ لمبے آدمی کے ساتھ ہوتا ہے یعنی کہ عقل گھٹنوں میں ۔بس آپ کیساتھ دماغ کا معاملہ ہے ۔ :D
 
مگر سید عاطف علی بھیا تو کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔
بس اس " حد ادب " نے چپ کروا دیا ورنہ ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
 
ظفری

لائبریرین
یعنی کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے پاس دماغ نہیں۔ لیکن جو خبر آپ کے پاس ہے وہ ادھوری ہے۔ پوری خبر یہ کہ دماغ تو ہے مگر سر کی بجائے معدے میں ہے۔
آئی سمجھ؟
نہیں نا؟
مگر سید عاطف علی بھیا تو کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔
بس اس " حد ادب " نے چپ کروا دیا ورنہ ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
گمان تو یہی ہے کہ سید عاطف علی بھائی نے جو بھی کہا ہے صیحح کہا ہے ۔ آپ اپنی پہلی والی پوسٹ دیکھ لیں ۔ :notworthy:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گمان تو یہی ہے کہ سید عاطف علی بھائی نے جو بھی کہا ہے صیحح کہا ہے ۔ آپ اپنی پہلی والی پوسٹ دیکھ لیں ۔ :notworthy:
کیوں لڑی کو پٹڑی سے اتار رہے ہیں۔ ل کو کہاں چھوڑ دیا۔
کیوں دیکھیں ہم پہلی والی پوسٹ؟ پیچھے رہ گئی۔ اور ہم پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا کرتے۔
 
سیما علی

لائبریرین
غنیمت ہے جو سامنے لکھ دیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top