گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت خوش ہو گئی عامر گولڑوی بھیا چھوٹ گئے گھر کی نظر بندی سے۔
سو مراسلات اور وہ بھی سیک دن میں۔۔۔ اس لڑی میں۔شاید اس لڑی میں ایک سو مراسلہ کرنے کا کہا جانا چاہیے، سزا کے طور پر۔
ش سے مراسلہ لکھنا تھا بس۔بہن مجھے یہ کھیل کھلینا نہیں آتا۔
بہن مجھے یہ کھیل کھلینا نہیں آتا۔
ذرا ہاتھ میں درد ہے وہ بھی سیدھے ہاتھ میںرکیے تو سہی آپا سیما علی کیسے مزاج ہیں؟ آپ کی پیاری سمرین کی چائے اور ژوب کو ہمیں ہر روز محفل کی یاددہانی کرواتے رہے ہیں۔ امید واثق ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے بخيریت ہوں گی۔ سلامت رہیں۔
ڈریںڑے کچھ نئے مراسلات کو پہلے دیکھ لوں پھر ان شاءاللہ اس لڑی کو بھی وقت دیا جائے گا۔
خیر ہو آپکیسو مراسلات اور وہ بھی سیک دن میں۔۔۔ اس لڑی میں۔
عمل شروع کیجئیے عامر گولڑوی بھیا
حرج بھی کوئی نہیں ظلم کی داستان سننے میں۔ بندہ کچھ سیکھتا ہی ہیں نا دوسروں کی آپ بیتی سے۔ڈریں
نہیں ہم کوئی غیر نہیں ظلم کی
داستان سنا دیں
حلوا بنائیں سب کے لئےصبر سے پہلے تمام نوٹیفیکشنز چیک کر لیجئیے۔۔۔ اس کے بعد بتائیے کہ اتنی لمبی غیر حاضری پہ آپ کو کیا جرمانہ کیا جائے۔