گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلیں جی۔۔۔ یہ بھی خوب کہی۔خیر ہو آپکی
یہ
سزا دی تو پھر یہ بھاگیں گے جیسے
۔۔۔۔۔۔۔۔
کے سر سے سینگ
چلیں جی۔۔۔ یہ بھی خوب کہی۔خیر ہو آپکی
یہ
سزا دی تو پھر یہ بھاگیں گے جیسے
۔۔۔۔۔۔۔۔
کے سر سے سینگ
جا چکا حلوے کا موسم۔ اب فالودہ بنے گاحلوا بنائیں سب کے لئے
ثمرین کے ساتھ مل کے
چائے بھی ساتھ ہوچاہیے حلوے کے ساتھ ساری محفل کے لئےحرج بھی کوئی نہیں ظلم کی داستان سننے میں۔ بندہ کچھ سیکھتا ہی ہیں نا دوسروں کی آپ بیتی سے۔
ثمرین۔۔۔ جلدی سے آپا کے کہے پر عمل کیجئیے۔چائے بھی ساتھ ہوچاہیے حلوے کے ساتھ ساری محفل کے لئے
تھوڑا صبر رکھیے اللہ رب العزت شفا عطا فرمائے گا۔ذرا ہاتھ میں درد ہے وہ بھی سیدھے ہاتھ میں
پھر سے کہا ہم نے۔۔۔ آمینتھوڑا صبر رکھیے اللہ رب العزت شفا عطا فرمائے گا۔
پروردگار ہی جانتا ہے کہ کیسے جان بچائی ہے۔ لیکن اب یہاں سے بچنا مشکل لگ رہا ہےنظر بندی کیا لے دے کے ختم ہوئی
بس " آئی بلا ٹال تو " مت پڑھنا شروع کیجئیے گا۔ ہم ویسے ہی جانے والے۔پروردگار ہی جانتا ہے کہ کیسے جان بچائی ہے۔ لیکن اب یہاں سے بچنا مشکل لگ رہا ہے
یعنی کہ اج دی چائے بلو نے بنانی اے۔اساں تے جانا ایں بلّو دے گھر
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
یہ بلائیں یوں ٹلنے والی بھی نہیں، ان کے لیے تو کوہ قاف پر جا کر خاص منتر اچارن کرنا ہو گابس " آئی بلا ٹال تو " مت پڑھنا شروع کیجئیے گا۔ ہم ویسے ہی جانے والے۔
وہاں بھی صحیح ہے بس بلو سے پوچھ لیجیے کہیں چائے پینے کے بجائے پلانی نہ پڑ جائے۔اساں تے جانا ایں بلّو دے گھر
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ویسےیہ بلائیں یوں ٹلنے والی بھی نہیں، ان کے لیے تو کوہ کاف پر جا کر خاص منتر اچارن کرنا ہو گا
نئےوہاں بھی صحیح ہے بس بلو سے پوچھ لیجیے کہیں چائے پینے کے بجائے پلانی نہ پڑ جائے۔
مگر یوں نہیں ۔ پہلے تو یہ بلائیں آپ کا کوہ قاف ٹھیک کریں گی۔یہ بلائیں یوں ٹلنے والی بھی نہیں، ان کے لیے تو کوہ کاف پر جا کر خاص منتر اچارن کرنا ہو گا