گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژوب میں گھر لینا پڑے گا پھر ابھی تک تو کمرے سے ہی نکالے گئے ہیں بعدازاں گھر سے بھی نکلالیں جائیں گے اور گلی گلی کوچہ کوچہ غالب کا یہ مصرع گنگناتے جائیں گے کہ
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
زبردست بات۔۔۔ لیکن ژوب انھیں بھی ساتھ لے جائیں اور اوپر والے مشورے پر عمل کر ڈالیں۔ دعائیں دیں گے میکوں عمر بھر۔
 
سیما علی

لائبریرین
علم میں لائے بغیر قضائی کے ض کا نکتہ غائب کر دیں بھیا
ڈر جاتے ہیں بھیا دل چھوٹا سا جو ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

زرمینم کی ماں کے سامنے تو ہمیں اپنا نام بھی یاد نہیں رہتا کسی اورنام کا کیا لیں گے۔
ڈریں
نہیں بہینیں
ساتھ ہوں تو بھائی بہادر ہو جاتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ذرا طوفان تھم لے تو پھر بناتے ہیں کوئی پروگرام
دور ہیں نا آپ گھر والوں اور برادری سے ویسے وہاں کی عورتیں بہت زیادہ شکی ہوتیں
ہمارے بھائی پر ہماری بھابھی اتنا شک کیا اتنا شک کیا کہ ضد میں آ کر آخر دوسری بھی جکارتہ ہی میں کر لی
 
سیما علی

لائبریرین
دور ہیں نا آپ گھر والوں اور برادری سے ویسے وہاں کی عورتیں بہت زیادہ شکی ہوتیں
ہمارے بھائی پر ہماری بھابھی اتنا شک کیا اتنا شک کیا کہ ضد میں آ کر آخر دوسری بھی جکارتہ ہی میں کر لی
حال انکا بھی پہلے یہ تھا کہ بہت ڈرتے تھے آخر کار ڈر نکل گیا اور
نتیجہ وہ ہے جو آج سب کے سامنے ہے ہمیں بھی بہت دن تک نہیں معلوم تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دور ہیں نا آپ گھر والوں اور برادری سے ویسے وہاں کی عورتیں بہت زیادہ شکی ہوتیں
ہمارے بھائی پر ہماری بھابھی اتنا شک کیا اتنا شک کیا کہ ضد میں آ کر آخر دوسری بھی جکارتہ ہی میں کر لی
ٹینشن باڑ۔۔۔ تیسری اور چوتھی بھی کرنے دیجئے وہیں سے۔
 
Top