عامر گولڑوی
محفلین
غنیمت ہے ہمارے لیے تو اردو محفل وگرنہ آج کے دور میں کون ادب کے لیے وقت نکالتا ہے۔
عرفیتقبر کا منہ دیکھ لینا بہتر ہو گا ان کی گل افشانی گفتار سے
عین ممکن ہے کہ اس کے بعد ہمیں آہ تک کرنے کا بھی موقع نہ ملےغرور نہ کریں ذرا آ لینے دیں
ظالم نہیں ہیں ہماریعین ممکن ہے کہ اس کے بعد ہمیں آہ تک کرنے کا بھی موقع نہ ملے
ظاہر ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ساری زبانیں فر فر بولتی ہونگیں ۔فر فر بولتیں ہیں
ڈینش زبان
طوطے سے فال نکلوائیںزبردست بات۔۔۔ لیکن ژوب انھیں بھی ساتھ لے جائیں اور اوپر والے مشورے پر عمل کر ڈالیں۔ دعائیں دیں گے میکوں عمر بھر۔
ظاہراََ سبھی عامر ہی پکارتے ہیں البتہ نصف بہتر ساینگ یعنی sayang کہہ کر پکارتی ہے ۔ والدہ نے کسی کو نام بدل کر پکارنے ہی نہیں دیا تھا کبھی البتہ خود پکار لیا کرتی تھیںعرفیت
کیا ہے عامر آپکی
ضروری ہے فی زمانہظاہر ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ساری زبانیں فر فر بولتی ہونگیں ۔
صحیح کہا پر پاکستان میں اصل نام تو کہیں بہت پیچھے رہ جاتے لوگ صرف عرفیت جانتے ہیںظاہراََ سبھی عامر ہی پکارتے ہیں البتہ نصف بہتر ساینگ یعنی sayang کہہ کر پکارتی ہے ۔ والدہ نے کسی کو نام بدل کر پکارنے ہی نہیں دیا تھا کبھی البتہ خود پکار لیا کرتی تھیں
شامت آ جائے گی میری
سچ ہے ویسے آپ کے خیال میں عامر عرفیت کیا کیا ہو سکتی ہے۔صحیح کہا پر پاکستان میں اصل نام تو کہیں بہت پیچھے رہ جاتے لوگ صرف عرفیت جانتے ہیں
پرویز
پیجا
جاوید
جیدی
اقبال
بالا
شگفتہ
گگے
صبر سے کام لینا چاہیے صبر انبیا کی صفات خاص میں سے ہے۔
ڑ پھر آیا ہم سےژالہ باری بہت پسند ہے۔