سید عاطف علی

لائبریرین
یعنی کہ
سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں
گل کا گرنا ہے کس شان کا گرنا دیکھو
نہیں رک رہی ہنسی ۔
اس سقوط گل نے ایک شاعرہ تخلیق کر ڈالی ۔۔۔سنجیدگی کو بھول جاؤ اب ۔
خدا نخواستہ چوٹ تو نہیں کھائی کوئی ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں رک رہی ہنسی ۔
اس سقوط گل نے ایک شاعرہ تخلیق کر ڈالی ۔۔۔سنجیدگی کو بھول جاؤ اب ۔
خدا نخواستہ چوٹ تو نہیں کھائی کوئی ؟
کھائی نا۔۔۔ سبھی شاعر کھاتے ہیں تو غزلیں کہتے ہیں۔
ہم نے مگر سر کاندھے کمر اور کلائی پہ کھائی۔ دل ثابت سالم ہے الحمد للہ
 

سیما علی

لائبریرین
کیسے
ہیں
چائے
پی لی کہ نہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سید عاطف علی

لائبریرین
کھائی نا۔۔۔ سبھی شاعر کھاتے ہیں تو غزلیں کہتے ہیں۔
ہم نے مگر سر کاندھے کمر اور کلائی پہ کھائی۔ دل ثابت سالم ہے الحمد للہ
قوی امکانات ہیں کہ اب شاعری کے موضوعات کاندھا کمر کلائی وغیرہ ہوں گے ۔ دل کو بھول جاتے ہیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ف

فوری
کلائی
سے یہ شعر
یاد آگیا
اللہ رے اس گل کی کلائی کی نزاکت
بل کھا گئی جب بوجھ پڑا رنگ حنا کا
عجیب و غریب بیان ہے آپا نزاکت کا ۔
ہمیں تو یہ یاد آیا کہ
موری نازک کلیا مروڑ گیو رے ۔۔۔۔ موہے پنگھٹ پہ۔۔۔
 
نہیں لگنی چاہئیے تھی پھر سےسر پہ چوٹ۔۔۔ عامر گولڑوی بھیاُ کہیں ہمارا کچھ کہا برا تو نہیں لگا ۔۔۔ ہائےےےےےے
طناب پر کرتب دیکھانےکے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس میں مہارت حاصل کی جائے۔
اللہ اکبریوں سوچنے سے تو بہتر ہے کہ آپ ہمیں سزا دے دیں بھلا بھائی بھی کبھی بہنوں کا برا سوچتے ہیں۔
 
Top