یعنی کہ
سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں
گل کا گرنا ہے کس شان کا گرنا دیکھو
ضمہ کے ساتھ ہے یا کسرہ کے ساتھ گل
ویسے مصرع ثانی میں بھی کا اضافہ کر لیں شعر وزن میں ہو جائے گا۔

سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں
گل کا گرنا بھی ہے کس شان کا گرنا دیکھو

معذرت کے ساتھ
 
مین بالآخر ہمت کر کے چائے بنا ہی لایا ۔ آج کی پہلی چائے ۔شام سات بجے۔
صلوة و سلام علی سید الانبیاء و آلہ واصحابہ
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
قبلہ کیسے مزاج ہیں معذرت آپ کا پیغام دیکھا تھا لیکن کچھ مصروفیات کے باعث جواب ارسال نہ کر سکا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شرارت سمجھا تھاپہلے میں ۔۔۔ مگرلگتا ہے کہ تشویشناک بات ہے ۔
ویسے اس عمر میں جھولے پر بیھٹنے کی کیا سُوجھی تھی ۔ :surprise:
روفی بھیا کو لگتا ہے یہ بی بی بھتیجوں کے جھولے پر سوار ہو گئی ہو گی۔
اچھا تمہارا تو پتا چل گیا، جھولے کا سناؤ، ٹھیک ہے نا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شرارت سمجھا تھاپہلے میں ۔۔۔ مگرلگتا ہے کہ تشویشناک بات ہے ۔
ویسے اس عمر میں جھولے پر بیھٹنے کی کیا سُوجھی تھی ۔ :surprise:
زندگی اسی کا تو نام ہے۔۔۔
بیٹھنے کی نہ سوجھتی تو کیا کھڑے ہو کر جھولا جھولتے۔
اس عمر میں نہیں تو کس عمر میں جھولا جھولتے گاتے
بااغوں میں پڑے جھولے
تم ہمیں بھول گئے ہم تم کو نہیں بھولے
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی اسی کا تو نام ہے۔۔۔
بیٹھنے کی نہ سوجھتی تو کیا کھڑے ہو کر جھولا جھولتے۔
اس عمر میں نہیں تو کس عمر میں جھولا جھولتے گاتے
بااغوں میں پڑے جھولے
تم ہمیں بھول گئے ہم تم کو نہیں بھولے
ڑے میری بٹیا کیا کرتی ہیں ۔۔
اللہ پاک بہتر کردیں گے ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
رکئیے یہ بتائیے
بلی تو نہیں آئی تھی سامنے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
Top