چاہت ہی رہی کہ وہ پریشان ہو۔۔۔ وہ تو کھلکھلا کر ہنسی تھی آپا۔حال دیکھ آپکا پریشان ہوئی
ہونگیں
علیشا
جانے وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔ سب بھول گئے ہمچائے
پیں گے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ٹنوں کے حساب سے جب رنگ حنا کون مہندی کی صورت اٹھانا پڑے تو نازک چھوڑ کرخت کلائیاں بھی بل کھائیں گی بھیاضروری ہے کہ اس خبر کی تصدیق کی جائے، کلائی رنگ حنا سے کیسے بل کھا سکتی ہے۔
توبہ ہے بھیا۔۔۔ ساری کہانی بتا تو دیظلم ہے یہ تو بتائیے کس کا برا حال ہے؟
پہلے یہ بتائیں کہ سکھی کون ہوا۔۔۔ ہم تو دکھی ہوئے۔ آہسکھ کا نسخہ یہی ہے کہ احتیاط کے تمام تقاضے پورے لیے جائیں ۔
بالکل ایسا نہیں ہوا۔ اصل میں سبز بھوتنی ناراض ہے کسی بات پر۔ اخروٹ کے درخت کے قریب ہی تو ہے جھولا۔ لگتا اسی نے کچھ شرارت کی ہے کیونکہ ہمیں تو بالکل یاد نہیں کہ ہوا کیا تھا۔روفی بھیا کو لگتا ہے یہ بی بی بھتیجوں کے جھولے پر سوار ہو گئی ہو گی۔
اچھا تمہارا تو پتا چل گیا، جھولے کا سناؤ، ٹھیک ہے نا
اللہ اکبر۔۔۔ سزا دی تو ہے کہ ہر روز اس لڑی میں سو مراسلے کیا کریںطناب پر کرتب دیکھانےکے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس میں مہارت حاصل کی جائے۔
اللہ اکبریوں سوچنے سے تو بہتر ہے کہ آپ ہمیں سزا دے دیں بھلا بھائی بھی کبھی بہنوں کا برا سوچتے ہیں۔
یوں گرنا بڑا ہی شاندار گرنا بن گیا ۔۔۔ پھر معذرت کیسی۔ضمہ کے ساتھ ہے یا کسرہ کے ساتھ گل
ویسے مصرع ثانی میں بھی کا اضافہ کر لیں شعر وزن میں ہو جائے گا۔
سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں
گل کا گرنا بھی ہے کس شان کا گرنا دیکھو
معذرت کے ساتھ
ہم نے جان بوجھ کر کچھ نہ کیا۔۔ اپنے آپ ہو گیا آپا۔ڑے میری بٹیا کیا کرتی ہیں ۔۔
اللہ پاک بہتر کردیں گے ان شاء اللہ
واہ عامر بھیا آپ کے لکھ پتی بننے کا چانس سنہرا ہے۔ کیجئیے ہر لڑی میں سو سو مراسلے ۔یہاں ہی کیوں، ہر لڑی میں سو سومراسلے کرو، میری تمام تر نیک خواہشات لکھ پتی بننے کے لئے!
نہیں بھلا جھولے کو کیا ہونا تھا۔ سلامت ہے کسی اور کو زمیں دوز کرنے کے لیے😥روفی بھیا کو لگتا ہے یہ بی بی بھتیجوں کے جھولے پر سوار ہو گئی ہو گی۔
اچھا تمہارا تو پتا چل گیا، جھولے کا سناؤ، ٹھیک ہے نا
ہا ہا ہا کیا یاد کروا دیا ۔ دو ہزار پانچ کا شعر ہے۔ جیتے رہیئے سلامت رہیئےڑ‘ کم بخت ایسا حرف ہے اردو کے حرفوں میں
کہ جس بن ٹوٹ جاتا ہے نہیں “جڑتا“ اگر کم ہو
فیصل بھائی کا شعر
ویسے آپ مے واؤ کو اڑا دیا ۔ خیر کوئی بات نہیں۔ہا ہا ہا کیا یاد کروا دیا ۔ دو ہزار پانچ کا شعر ہے۔ جیتے رہیئے سلامت رہیئے