گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست رفتار ہے لڑی کی جو بعض اوقات ایسے اندہناک حادثات کا سبب بنتی ہے۔ ص کے صبر پر شکر گزار۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ذرا سی دیر میں کئی صفحات آگے بڑھ جاتی ہے لڑی۔
2000 صفحات تک پہنچانی ہے نجانے کیوں۔
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست رفتار ہے لڑی کی جو بعض اوقات ایسے اندہناک حادثات کا سبب بنتی ہے۔ ص کے صبر پر شکر گزار۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

دعائیں
آپکے
لئے
رافع میاں
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا سی دیر میں کئی صفحات آگے بڑھ جاتی ہے لڑی۔
2000 صفحات تک پہنچانی ہے نجانے کیوں۔
خائف ہوئے گرمی سے بٹیا
اتنے چکر آرہے ہیں
چیک کیا
بلڈ
ہریشر
تو لو تھا
اب کچھ بہتری ہے
 

سیما علی

لائبریرین
جسارت خیالی، ان کا مکمل نام منظور حسین ہے۔
کسی شاعر کےلئے بڑی سعادت مندی کی بات ہے،کہ اس نے غالب کی زمین میں پورا شعری مجموعہ کہہ ڈالا ہے۔جو شاعر کی ادبی مہارت اور شاعری سے گہری وابستگی و جانکاری کو ظاہر کرتا ہے۔جسارت خیالی کے شعر غالب کے شعر کے ساتھ:
قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عدوات ہی سہی ( غالب)
ہم کو آتا ہے خوشی سے جینا
گر نہیں سکھ تو مصیبت ہی سہی (جسارت خیالی)​
 

سیما علی

لائبریرین
یہ خانۂ کعبہ کے مباہات کے دن ہیں
یعقوبؑ سے یوسفؑ کی ملاقات کے دن ہیں

اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے
اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے
اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن آئے
اے چشمۂ زمزم، تری چاہت کے دن آئے
اے سنگِ حرم، جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں
اے کوہِ صفا، اور صفائی ہوئی تجھ میں
میر انیس
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے
ہم کہتے سچ ہیں
چھٹی کے دن
بھابھی
وجی
بھیا کو محفل کا رخ بھی نہیں کرنے دیتیں
ہمارا احتجاج



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔
سیما علی اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔
گرمی کے موسم میں سکنجبین بہت مفید ہے۔
نیکی عطا
کرے
یارب
آپکو
ہماری مزاج پرسی کے بدلے
شاد و آباد رہیے
سچ کہا آپ نے کل بس گرمی کے باوجود کسی کے کام کو پائۂ تکمیل تک پہنچانے کی حامی بھرلی تو جانا ضروری تھا
تو بس گرمی نے بے حال کیا۔۔
 

وجی

لائبریرین
ویسے
ہم کہتے سچ ہیں
چھٹی کے دن
بھابھی
وجی
بھیا کو محفل کا رخ بھی نہیں کرنے دیتیں
ہمارا احتجاج



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

میں چھٹی پر ہوں تو چھٹی ہی کرتا ہوں
فون بھی خاموش کر وا دیتا ہوں۔
 
Top