سیما علی
لائبریرین
لیجیےمیں چھٹی پر ہوں تو چھٹی ہی کرتا ہوں
فون بھی خاموش کر وا دیتا ہوں۔
یہی بات بھابھی کو خوش رکھتی ہے ورنہ حضرات
گھر میں بھی فون کے ساتھ ہی مصروف رہتے ہیں
لیجیےمیں چھٹی پر ہوں تو چھٹی ہی کرتا ہوں
فون بھی خاموش کر وا دیتا ہوں۔
کھلکھلا کر ہنس دے گا جو بھی یہ تک بندی پڑھے۔ڑے ڑے کیا ہوا آپا۔
قہقہے بھی لگا لے، ہم نے کوئی اعتراض تھوڑی کرنا ہے۔کھلکھلا کر ہنس دے گا جو بھی یہ تک بندی پڑھے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
فرق یعنی پڑتا نہیں کچھقہقہے بھی لگا لے، ہم نے کوئی اعتراض تھوڑی کرنا ہے۔
غم نہ کریں آپا۔ہماری چائے بنوا دیجیے
بٹیا
آج طبعیت کچھ بہتر ہے ۔۔
عمدہ تجزیہ کیا آپ نے۔فرق یعنی پڑتا نہیں کچھ
چاہے ساری دنیا کرے کچھ
طوطا چشمی نہیں ہے یہ بلکہ اپنی دھن میں مگن ہونا ہے۔عمدہ تجزیہ کیا آپ نے۔
فرق پڑنے کی رتی برابر وجہ ڈھونڈنے سے نہیں ملتی ہمیں۔
یوں نہیں جیا جاتا کہ ہر دم ذہن پہ یہ سوار ہو
دنیا کیا کہے گی
ضرور بنائیں لیکن ساتھی، سانس اور سامان نا ہو گا۔ظاہر ہے کہ اب یہ کہیں گے
دنیا کی ایسی کی تیسی ہم تو چاند پہ گھر بنائیں گے
ضروری ہوتا ہے اپنی دھن میں مگن رہنا۔۔۔ لیکن آس پاس والوں کا خیال رکھتے ہوئےطوطا چشمی نہیں ہے یہ بلکہ اپنی دھن میں مگن ہونا ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
صحیح کہا آپ نےضرور بنائیں لیکن ساتھی، سانس اور سامان نا ہو گا۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
شاباش ہو مجھے کہ میں یہ نکتہ تو بھول ہی گیا!صحیح کہا آپ نے
آسمان سے تارے توڑ لاؤں گا۔۔۔ کے جیسے ہی ہے۔۔۔ چاند پہ گھر بناؤں گا
تخیلاتی پرواز بنا پروں کے 😂
سلامتیدعائیں
آپکے
لئے
رافع میاں
زندگی سے یہی تو سیکھا ہے کہشاباش ہو مجھے کہ میں یہ نکتہ تو بھول ہی گیا!
حس لطیف کی طرف متوجہ کرنے پر شکریہ ورنہ دلیل بھرا ٹرک تخلیل کے پر سے محروم ہی رہتا ☺
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
ڑے ڑے اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے الٹا بہانے والے گھائل پڑے ہیںسیدھی سیدھی بہہ رہی ہے آج تو الٹی گنگا ماشاء اللہ!
راستہ پھر کٹ ہی جائے گازندگی سے یہی تو سیکھا ہے کہ
علم بانٹو جتنا بانٹ سکو۔
سو بانٹ رہے ہیں۔
ذرا ان گھائل زمین واسیوں کے نام لینا شروع کریں۔ڑے ڑے اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے الٹا بہانے والے گھائل پڑے ہیں