وجی

لائبریرین
بزرگوں ، بھائیوں اور بہنوں سب کو چائے پلائی جائے گی مگر ایک فیصلہ کرلیں کہ دودھ پتی چلے گی یا پھر پانی پت
 

فہد اشرف

محفلین
قصہ یہ ہے کہ وجی بھائی کے پاس کھلے پیسے نہیں ہوتے اس لئے دس ہی دیتے ہیں جب گیارہ دینا ہو تو کہتے ہیں " لے دس اور ایک روپے کی ٹافی"۔
 
فیر اک دھماکہ۔۔۔اللہ بیڑا غرق کرے انہاں ظالماں دا۔۔دہشت گردی کے خاتمے کو کوئی فی الفور اور حتمی آپریشن کیا جائے ۔۔۔ مقتدران حکومت سے اپیل۔۔۔
 
Top