حماد علی

محفلین
واہ بھئی واہ لگتا ہے اس لڑی میں سوائے چائے اور طوطوں کے کسی اور موضوع پر بات ممکن ہی نہیں ۔
کوہئ بھی موضوع چل رہا ہو آخر کار وہ گھوم پھر کے محترمہ ثمرین کی چائے اور طوطوں پر ہی آ جاتا ہے
میرا خیال ہے حروف تہجی کی ترتیب کے اصول کے علاوہ مزید یہ ایک اصول ہونا چاہیے کے کسی ایک موضوع پر مراسلے ہوں اور کوئ ایک شخص ایسا منتخب کر لیا جائے کے وہ روز کا ایک نیا موضوع منتخب کر کے لڑی والوں کو بتا دے ،
یہ موضوعات سادہ ہوں اور خشک قسم کے نہ ہوں!
 

عظیم

محفلین
گاؤں تو نہیں شہر ہی ہے ساہیوال وہاں میرے ایک رشتہ دار رہتے ہیں جن کی شکل حماد علی سے بہت ملتی ہے اگر مجھے محفل میں تصویر اپلوڈ کرنا آتا ہو تو ان کی ایک تصویر کہیں سے ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کروں ۔
 

عظیم

محفلین
ضرورت سے زیادہ بڑی تو نہیں لگ رہی تصویر ؟
10423697_385449924943622_2032590786676888846_n.jpg
 

وجی

لائبریرین
صاحب بڑے پیارے لگ رہے ہیں
اتنی بڑی نہیں ہے بس یہ بتا دیں کہ شادی کے سلسلے میں تصویر بنوائی ہے
ہوگئی ہے یا ابھی ہونی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
سر جی ہم تو سمجھے تھے کہ آپکی تصویر ہے
اسی لیئے پوچھ لیا ویسے یہ تصویر جن صاحب کی ہے وہ کب لی گئی تھی۔
 
Top