آپ کی عنایت آپ نے یاد رکھا۔ مجھے سچ میں معلوم نہیں یہ کھیل کیسے کھیلتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس کے جواب میں میں نے کیا کہنا ہے ؟ :)
ڈرنا بھی نہیں اور گھبرانا بھی نہیں۔
بس یہ کرنا ہے کہ جب آپ مراسلہ لکھنے لگیں تو دیکھ لیا کریں کہ آپ سے پہلے جو مراسلہ لکھا گیا ہے وہ کس حرف سے شروع ہو رہا ہے۔
اگر " ڈ "سے شروع ہو رہا ہے تو آپ نے" د " سے مراسلہ لکھنا ہے۔ یعنی اس سے پہلے حرف سے۔
اگر " م "سے شروع ہو رہا ہے تو آپ نے " ل" سے لکھنا ہے
 
Top