میکوں پنجرے میں بند کر دیںوہ دانشور پتہ نہیں کہاں چلی گئی ۔ حکمت کے موتی بکھیرنے والی ۔ کہاں ہو بھئی ۔ تمہارے موتی چیک کراؤ ۔
لو جی ہم بھی تو مذاق ہی سمجھ رہے تھےمیں تو مذاق کر رہا تھا ۔ آپا سے پوچھ لو ۔۔۔
لاؤ پھر ایک آہنی ۔ سلاخوں سے بنا ہوا ۔میکوں پنجرے میں بند کر دیں
گل حاضر۔ ۔
گل و بلبل کے قصے تو مشہور تھے اب تو گل کا قصہ ہی بلبل کاقصہ بن گیا ۔ ۔ ۔لو جی ہم بھی تو مذاق ہی سمجھ رہے تھے
کسی مضبوط پنجرے کی بات کریں بھیا۔۔ آہن بھلا ہمارے آگے کیا چیز ہےلاؤ پھر ایک آہنی ۔ سلاخوں سے بنا ہوا ۔
کوئی طوطا سامنے نہیں آئے گا اب ۔گل حاضر۔ ۔
کیا حکم ہے پیاری آپا
کس کا سر تن سے جدا کریں
کیاگل حاضر۔ ۔
کیا حکم ہے پیاری آپا
کس کا سر تن سے جدا کریں
قینچی لائیے پھر۔۔۔ قصہ ہی مکا دیجئیےگل و بلبل کے قصے تو مشہور تھے اب تو گل کا قصہ ہی بلبل کاقصہ بن گیا ۔ ۔ ۔
فالودہ کھانے والا ایک دیو ہیکل پہرے دار بھی ہو گا پنجرے پر ۔کسی مضبوط پنجرے کی بات کریں بھیا۔۔ آہن بھلا ہمارے آگے کیا چیز ہے
فالودہقینچی لائیے پھر۔۔۔ قصہ ہی مکا دیجئیے
فکر نہ کریں طوطا آئے گا کیونکہ سامری جادوگر کی جان ہے اس میں۔اور سامری ہمارے قبضے میں ہےکوئی طوطا سامنے نہیں آئے گا اب ۔
غائب کر دیں بھیاقینچیفالودہ کھانے والا ایک دیو ہیکل پہرے دار بھی ہو گا پنجرے پر ۔
عجیب ہیبت طاری ہو گی اس کے چہرے پر جو اس کے فالودے کی مقدار کا سراغ دیتی ہو گی ۔فالودہ کھانے والا ایک دیو ہیکل پہرے دار بھی ہو گا پنجرے پر ۔
ضرر نہ پہنچائیںطوطوں کے ذکر میں جنات اور دیو بھی آگئے ۔ اب مجھے نیند کیسے آئے گی ؟؟؟؟؟؟؟
صر صرفکر نہ کریں طوطا آئے گا کیونکہ سامری جادوگر کی جان ہے اس میں۔اور سامری ہمارے قبضے میں ہے
صبر کیجئیے۔۔۔ فالودہ حاضر کرنے میں کمی نہ آئے گی پہرےدار کے لیے۔فالودہ کھانے والا ایک دیو ہیکل پہرے دار بھی ہو گا پنجرے پر ۔