سیما علی
لائبریرین
ثمرین کی چائے سے بھیخیر سمجھ تو آگئی ہوگی اتنا آسان طریقہ جو بتایا ہے۔
جو
آنکھیں
blur
ہیں
وہ نہیں کھلنے
والی
ثمرین کی چائے سے بھیخیر سمجھ تو آگئی ہوگی اتنا آسان طریقہ جو بتایا ہے۔
ٹھیک نہیں تمہاری یہ والی بات ۔۔۔۔یہاں کا سب سے بڑا طوطا تو تم ہی ہو،،، وہ بھی ایوارڈ یافتہ ۔ذرا ہم بھی تو سنیں کہ طوطے چائے کیسے مانگتے ہیں
ٹھیک ہوگیا !دوبارہ سے بتائیں یا سمجھ آ گئی محمد خرم یاسین
تو آپ نے طوطا بننا قبول کر لیا ۔ چلیں آئیں تھوڑا ٹیں ٹیں کرتے ہیں ، مزہ آئے گا۔ٹھیک ہوگیا !
توٹھیک نہیں تمہاری یہ والی بات ۔۔۔۔یہاں کا سب سے بڑا طوطا تو تم ہی ہو،،، وہ بھی ایوارڈ یافتہ ۔
پھر تو محفل میں ٹیں ٹیںتو آپ نے طوطا بننا قبول کر لیا ۔ چلیں آئیں تھوڑا ٹیں ٹیں کرتے ہیں ، مزہ آئے گا۔
پاؤں سے تو انسان ہوں طوطا نہیں ۔۔۔تو آپ نے طوطا بننا قبول کر لیا ۔ چلیں آئیں تھوڑا ٹیں ٹیں کرتے ہیں ، مزہ آئے گا۔
بکری بھی بلائی جائےپھڑیا گیا جے اک ہور طوطا،،،،
بہت زیادہ گونج کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے گی ، سوائے ٹیں ٹیں ۔پھر تو محفل میں ٹیں ٹیں
کی گونج ہوگی
بلبل کو بکری کی کیا ضرورتبکری بھی بلائی جائے
ارے بھائی آپ تو سنجیدہ ہو گئے ۔ طوطوں پر سنجیدگی جچتی نہیں ۔پاؤں سے تو انسان ہوں طوطا نہیں ۔۔۔
اوہبہت زیادہ گونج کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے گی ، سوائے ٹیں ٹیں ۔
یہی تو بات ہے سنجیدگیارے بھائی آپ تو سنجیدہ ہو گئے ۔ طوطوں پر سنجیدگی جچتی نہیں ۔
ہر طرف طوطے ہی ملیں گے آپا ۔ کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔ یہیں رہیں ہمارے پاس ۔اوہ
اتنے طوطے ہر طرف
ٹیں ٹیں
کیا کریں
کد ھر جائیں
ویسے یہ تو سنا تھا آدم بو آدم کرتے آتے ہیںہر طرف طوطے ہی ملیں گے آپا ۔ کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔ یہیں رہیں ہمارے پاس ۔
وہ دانشور پتہ نہیں کہاں چلی گئی ۔ حکمت کے موتی بکھیرنے والی ۔ کہاں ہو بھئی ۔ تمہارے موتی چیک کراؤ ۔یہ تو خیر مذاق کی بات تھی ۔ ویسے یہاں بڑے بڑے حکماء اور دانشور بھی پائے جاتے ہیں ۔
نہیں نہیں طوطا بھی، بلبل بھی ، گل بھی۔۔۔ ایسا کیسے۔ٹھیک نہیں تمہاری یہ والی بات ۔۔۔۔یہاں کا سب سے بڑا طوطا تو تم ہی ہو،،، وہ بھی ایوارڈ یافتہ ۔
میں تو مذاق کر رہا تھا ۔ آپا سے پوچھ لو ۔۔۔نہیں نہیں طوطا بھی، بلبل بھی ، گل بھی۔۔۔ ایسا کیسے۔