گُلِ یاسمیں

لائبریرین
باعث آزار ہے ثمرین کے لیے روز روز چائے بنانا۔ ہم ان کی خاطر چائے پینا چھوڑ سکتے ہیں مگر صرف محفل میں۔ رئیل میں ہر گز نہیں۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آ جا شام ہونے آئی، موسم نے لی انگڑائی
جانا پڑے گا اس آواز پر کہ دھوپ کا زور کم ہوا اور گہرے بادل چھانے لگے۔ برس گئے تو دھلے کپڑے ہھر سے دھل جائیں گے۔
سمجھ گئی ہیں نا کہ نادرا بھابی آواز دے رہی ہیں ہمیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

گل و بلبل کا مقابلہ ہم نہیں
کرسکتے
 
Top