تیرگی سب کچھ نگل گئی :
ستارو! تم سے اندھیرے کہاں سنبھلتے ہیں
وہ جن کے۔، نقشِ قدم سے چراغ جلتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُنہی کو ڈھونڈ کے لاؤ بہت اندھیرا ہے!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
پھر کی
کی طرح
چلے دوائی
ڈالنے بعد
لیکن پھر رات کو سارے کس بل نکل گئے چپ کرکے لیٹنا پڑا
فون بھی نہ دیکھا اب دیکھا
تو سب کی خدمت میں ہمارا سلام

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
غم تو بہت لگے گا پھر۔۔۔

عافیت​

غم
میں
بھی ہے پر سمجھ بہت کم لوگوں کو آتی ہے

اس سے مراد دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے خصوصاًنجاتِ اخروی کا حصول ہے۔دنیا اور آخرت کی کامیابی​

ہے
اور
اللہ پاک سے قربت کا ذریعہ بھی
 

الف نظامی

لائبریرین
ط ایک حرف ہے جس کو ت نہیں کہہ سکتے۔
----
اگرچہ رنج و غم طاری ہونے سے انسان کو ایک طرح کی پستی محسوس ہوتی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ اگر درد و غم اور رنج نہ ہوتے تو انسان اس مادی زندگی میں مست ہو کر روح کی گہرائیوں میں غوطہ نہ لگاتا اور نہ ہی اس میں دوسروں کے لیے درد دل پیدا ہوتا ، نہ اسے صبر سےتکمیل نفس کی مشق ہوتی۔

جن لوگوں کو مادی اسباب حیات کی فراوانی اور دنیاوی کامیابی سے ہمیشہ مسرت ہی محسوس ہوتی ہے ایسے لوگوں کا شعور نہایت سطحی ہوتا ہے اور وہ اسرار حیات سے بیگانہ ہوتے ہیں۔ محرومی و ناکامی سے دل پر چوٹ لگتی ہے جو چشم بصیرت کو وا کرتی ہے۔ چوٹ کھا کر دل زیادہ بصیر و علیم ہو جاتے ہیں غالبا درجہ حیات میں ان کی قیمت بڑھ جاتی ہے

تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

غم و الم کی پستی بھی انسان کو بلند کرنے کا ایک لازمی ذریعہ ہے۔

بحوالہ : رین بسیرا ، الطاف سویرا
ابوالوفا حضرت صدیق احمد سیدوی رحمۃ اللہ علیہ کے خطوط و مضامین کا مجموعہ
ترتیب و تحقیق: لیفٹیننٹ کرنل الطاف محمود ہاشمی ، صفحہ 28
 

سیما علی

لائبریرین
پھول آہستہ پھینکوپھول بڑے نازک ہوتے ہیں
ویسے بھی تو یہ بدقسمت نوک پہ کانٹوں کی سوتے ہیں
طاعت
گزار
آپ بہت ہیں
اسکا اندازہ ہمیں
کانٹوں سے گذارا کرنا آپکو آتا ہے
پر ہماری دعا ہے آپکا دامن ہمیشہ پھولوں سے بھرا رہے
 
Top