گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبر سے کام لیں گے تو ڈھونڈ ہی لیں گے آپ کا دیا ہوا لفظ روفی بھیا۔ لیکن سوچ رہے ہیں کہ سب کو ذہن آزمائی کا موقع دینا چاہیے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ لفظ درست کیا جائے "کھلائیں" کو "سکھلائیں" کر دیں۔
شاباش ہم چوری کہتے ہیں آپ چوری سمجھتے ہیں۔
دل چوری ساڈا ہو گیا ہن کی کرئیے کی کرئیے۔۔۔ والی چوری نہیں بلکہ
میاں مٹھو چوری کھاؤ گے ۔۔۔ والی چوری۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قصور دراصل محب علوی بھائی آپ کا یہ ہے کہ آپ نے مراسلوں کے اصول پر غور نہیں کیا۔ دراصل اس لڑی میں حروف تہجی کے حساب سے مراسلے کیے جاتے ہیں۔ میں نے صرف اس جانب آپ کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ بے تکلفانہ انداز میں 🙂
زبردست وضاحت کی آپ نے روفی بھیا۔
ہم جان کی امان طلب کرتے ہوئے پھر سے آواز لگاتے ہیں
محب علوی حاضر ہوں ں ں ں ں
 
Top