چلیں پھر اپنے آپ پر ظلم کیوں روا رکھیں۔ظلم کرنے کے ہم روادار نہیں
جلدی سے اللہ آپ کو ٹھیک کرے ۔ اللہ سے دعا ہے کہ سرجری بخیروعافیت انجام پائے ۔ ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوگا ۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دعا ہے بھیا آپکی
اللہ کرے جب سرجری کا وقت ہو تو خیر سے گذرے
ٹاکرا ہوا کیا کسی سے عاطف بھیا کی ثمرین کاثمرین سے چائے کا کوئی نہ کہے آج۔
تو کیا کسی کا خون پینا کا ارادہ ہے آج ۔ثمرین سے چائے کا کوئی نہ کہے آج۔
پارو ہیںتو کیا کسی کا خون پینا کا ارادہ ہے آج ۔
بھئی کیا پتا آپا کہ ۔۔۔۔ پارو سے شُکنتلا بن جائیں ۔پارو ہیں
ہماری
بھلا ایسا کیسے کرسکتیں ہیں
اس وقت تو واقعی یہی مشروب مناسب رہے گا۔تو کیا کسی کا خون پینا کا ارادہ ہے آج ۔
یعنی کہ بس آپ کے کہنے ہی کی دیر تھی ہم بن گئے۔ اب ڈھونڈتے ہیں کس کی گردن پتلی ہےبھئی کیا پتا آپا کہ ۔۔۔۔ پارو سے شُکنتلا بن جائیں ۔
ہم اس وقت پارو نہیں شکنتلا ہیں آپاپارو ہیں
ہماری
بھلا ایسا کیسے کرسکتیں ہیں
ویسے ہم بننے نہیں دیں گے شکنتلاہم اس وقت پارو نہیں شکنتلا ہیں آپا
نیک بخت پارو سے شکنتلابھئی کیا پتا آپا کہ ۔۔۔۔ پارو سے شُکنتلا بن جائیں ۔
مذاق انکا ایسا ہی ہےبھئی کیا پتا آپا کہ ۔۔۔۔ پارو سے شُکنتلا بن جائیں ۔