گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حال کیسا ہے آپا آپ کا اب؟
جلدی سے بتا دیں کہ ہم اس سے نہیں بلکہ وہ ہم سے ڈرتی ہے۔ڈر کے یہ خود ہی جائے گی
ثمرین سے تو نہیں بنوائی نا چائے؟چائے
پی ابھی
بہت سر درد تھا آج
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
جلدی سے آپکے لئےچائے پینے کو دل چاہ رہا ہے مگر فرصت مل ہی نہیں رہی آرام سے بیٹھنے کی۔
تبدیلی موسم کی ہے جو ایسی آفات نمودار ہو رہی ہیں۔خیریت ہو سب کی کہ یہاں زبردست ٹورنیڈو آیا ہے ۔ گھر سے صرف 9 میل پر ایک ٹاؤن ہے ۔ جس کی یہ ویڈیو ہے ۔ بری طرح ہٹ ہوا ہے ۔
نقصانتبدیلی موسم کی ہے جو ایسی آفات نمودار ہو رہی ہیں۔
کیا ایسے مسائل کی وجہ سے انٹرنل مائیگریشنز آپ کی نظر میں آئیں کہ لوگ ان آفات کی وجہ سے شہر چھوڑ کر دوسرے شہر میں منتقل ہوئے ہوں؟
ملا ہوا ہے آج کل زیادہ وقت تو محفل پر سب کے ساتھ مل کر محفل سجائے ہوئے ہیں۔ویسے روزانہ زیادہ مراسلے نہ بھی کریں تب بھی باکمال ہیں۔ کسی سنگِ میل کے لیے خود کو اتنا پریشان کیا کرنا۔ انسان کی اپنی ذات ہی سنگ میل اور منزل ہے۔
لمحہ موجود میں یہ نیوز دیکھی جس کے مطابق ستر ٹارنیڈو آئے ہیںنقصان
بہت
بڑا ہے
پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں کم از کم
21
افراد
کی ہلاکت
طوفان کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹیکساس سے کنساس، میزوری، آرکاناس، ٹنیسی اور کین ٹکی میں تقریباً 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم
ہیں۔۔