وجی

لائبریرین
لے دس
اس محفل لاکھوں پیغامات میں سے صرف شمشاد بھائی ہی ہیں جو لاکھ پیغامات سے اوپر ہیں
اور اب وہ انتظار کر رہے ہیں کہ کوئی انکے جتنے پیغامات یا پھر ان کے پیغامات کے قریب قریب ہی پہنچے
 

سید عمران

محفلین
گئے تو ایسے گئے شمشاد کہ پھر پلٹ کر خبر بھی نہ لی۔۔۔
کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کی ناراضگی میں کس کا ہاتھ ہے؟؟؟
یا میں خود ہی ان سے پوچھ لوں؟؟؟
 

وجی

لائبریرین
کس کا ہاتھ ہے یہ تو معلوم نہیں
ویسے آپ خود پوچھ لیجیئے گا
اپنے پی ٹی وی کا دور تو دیکھا ہوگا جب آیا کرتا تھا۔
انتظار فرمائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

حماد علی

محفلین
ظلِ سبحانی مانا کے عرصئہ انتظار دراز ہوتا ہے مگر کھیلتے ہوے اس کے گزرنے کا احساس یا تو نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت کم !!
 

حماد علی

محفلین
ذائقہ تو اعلیٰ ہوتا ہے چلغوزوں کا بھلا اتنی جلدی کیسے آئیں گے وہ دل کرتا ہے کیا اتنی اچھی چیز کو چھوڑ کے آنے کا پر کوئ بتائے گا ان کے جانے کی وجہ؟
 

سید عمران

محفلین
ڈاکیہ بھیجو کوئی جو ان کو بتائے کہ زیادہ چلغوزے کھانے سے منہ میں چھالے نکل آتے ہیں۔۔۔
جن کی وجہ سے شمشاد گئے ہیں وہ تو کبھی بھی نہ بتائیں گے کہ ہمارے کارن گئے ہیں۔۔۔
 
Top