سیما علی
لائبریرین
آخری تدوین:
سلام
ظاہرسلام
آج قرآنی کوئز ڈھونڈتا یہاں آیا. اب محفل پر کم آتا ہوں. امی کی طبیعت ٹھہر گئی ہے. اللہ کا شکر ہے
شاخوں پہ پرندے چہک رہے۔ پھر کیوں محفل سونی ہے
سیما آپا یہاں۔۔۔۔ کیا چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔
ذہن تو یہ بات نہیں مان رہا، ابھی تو یہیں تھیں!ژوب چلی گئی ہیں آپا؟
ڈ ۔کا بھی کچھ یہی معاملہ ہے۔۔۔۔ڑفوراً آجاتا ہے ۔ جب بھی اس دھاگے پر آؤ۔
دل تو مانا یا نہیں۔۔ذہن تو یہ بات نہیں مان رہا، ابھی تو یہیں تھیں!