گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالات اب بدل چکے ہیں بٹیا یہ فالودہ Virtual بھیجیں گے اور ہم تک پہنچ گیا ۔۔۔ہم نے تو قدیر بھیا کا بھیجا ہوا حلیم گُلِ یاسمیں بٹیا کو ڈنمارک بھیج دیا تھا 🤣🤣
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
آج پھر قدیر بھیا کی حلیم یاد آئی آپا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قلفی کی طرح جمی ہوئی ہے آج یہ لڑی، کل سے اب تک یہ دوسرا مراسلہ ہے!
یوں ہے بات کچھ کہ 24 جولائی 2013 کو شروع ہونے والی یہ لڑی 30 جنوری 2022 کو صفحہ نمبر 900 پر تھی۔ اور آج 30 مئی 2024 کو صفحہ 1918 پر۔۔۔ اب تو نہیں جمی ہوئی نا قلفی کی طرح لڑی۔
قلفی سے کھوئے والی قلفی یاد آ گئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی ۔۔۔ ہم دیکھ بھی رہے اور پڑھ بھی رہے کہ بھائی ہوں تو آپ جیسے ۔
اللہ معافی۔۔۔۔ ہم نے کب جھوٹ بولا۔ ہم نے کھائی تھی حلیم مگر خود سے بنا کر۔ اب بتائیے کہاں سے آیا جھوٹ۔
بولیں تو تمام دالیں پیش کر دیں بطور ثبوت :rollingonthefloor:
ہمیں پرانے مراسلات بہت مزے کے لگ رہے۔ روفی بھیا سے تو ہماری شروع دن سے جنگ چل رہی ہے 😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے اللہ۔۔۔۔ یہ کیسا پنگا لے لیا میں نے 😢

نہ آپا! میں نے تو سب مان لیا لیکن ضدی لڑکی بولتی ہے سب پہلے جیسا کر دو۔ اب میرے پاس کوئی جادو تو ہے نہیں کہ چٹکی بجاؤں اور سب ٹھیک ہو جائے۔ 😊
وہ پرانے دن بھی اچھے تھے اور یہ دن بھی اچھے ہیں
اب تک تو جادو سیکھ لیا ہو گا روفی بھیا 🙄
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی کی دعوت دینے کا اجر و ثواب
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دوسروں کو نیک عمل کی دعوت دیتا ہے تو اس کی دعوت سے جتنے لوگ ان نیک باتوں پر عمل کرتے ہیں ان سب کے برابر اس دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملتا ہے، اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں کی جاتی
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس حدیث شریف پر عمل کرنے اور دوسروں کو اچھی باتو ں کی دعوت دینے اور بری باتوں سے روکنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
محبت بڑھتی ہے اور خدا ہر دکھ اور نقصان سے محفوظ رکھتا ہے۔ نبیؐ صل اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
’میں تمہیں ایسی تدبیر بتاتا ہوں جس کو اختیار کرنے سے تمہارے مابین دوستی اور محبت بڑھ جائے گی، آپس میں کثرت سے ایک دوسرے کو سلام کیا کرو‘‘ (مسلم)
نبیؐ صل اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
’’وہ آدمی اللہ کے زیادہ قریب ہے جو سلام کرنے میں پہل کرتا ہے‘‘ (ابودائود)
سب کی خدمت میں
السلام علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
لوح محفوظ ہے، جس میں قرآن ہر قسم کے تغیر و تبدل سے محفوظ ہے۔ یعنی نزول قرآن سے پہلے وہاں ثبت اور محفوظ ہے۔
 
Top