میکوں کون روکے گا بھلانہیں
نہیں یہ انیائے ہم نہیں ہونے دیں گے
مائی لار ڈ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
محبت سے پیش کریں گی ثمرینبہت انتظار کروایا آج چائے نے۔
کل کے اللہ نہ کرے میںلگوائیں گے ہتھکڑیاں روفی بھیا کو عاطف بھیا کی عدالت سے۔
اللہ نہ کرے
قبول نہیں کیا جا سکتا یہ کیوں کہ ثمرین کو مکمل غیر مشروط استثنا حاصل ہے ۔جائیے اب ثمرین کو arrest کر کے لائیے۔ مقدمہ چلے گا چیف جسٹس سید عاطف علی کی عدالت میں۔
فیر کیا پھر سے ثمرین چائے بنائیں گی؟محبت سے پیش کریں گی ثمرین
غیر مشروط کیوں بھیا؟قبول نہیں کیا جا سکتا یہ کیوں کہ ثمرین کو مکمل غیر مشروط استثنا حاصل ہے ۔
عیاں تو ہونا ہی نا۔۔۔ہمارے پیارے بھیا جو ہیں۔کل کے اللہ نہ کرے میں
سب عیاں ہے ۔۔۔
عاطفغیر مشروط کیوں بھیا؟
اچھا تو روفی بھیا کو ا ثمرین کی جگہ مجرم قرار دے دیجئیے
ظلم کر کے دیکھ لیجیے۔۔۔وہ کیسے؟
ہم تو ان کے خلاف گواہی دیں گے
طوطا کہتا ہے بھیا یہ نورا کشتی کرتیں ہیں۔۔۔۔ظلم کر کے دیکھ لیجیے۔۔۔
پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ جائیں گے
طور تو ایسٹبلشمنٹ والے ہیں ، کیا ثمرین واقعی ایسٹبلشمنٹ سے تعلق رکھتی ہے۔ثمرین کو مکمل غیر مشروط استثنا حاصل ہے ۔
طور تو ایسٹبلشمنٹ والے ہیں ، کیا ثمرین واقعی ایسٹبلشمنٹ سے تعلق رکھتی ہے۔
شاید اسے اخروٹ والی بھتنی نے بھیجا ہو گا۔صبح صبح
آج
کوے نے ہماری
پانی کاتسلہ توڑ دیا ۔۔
سیما کا خیال بھی ادھر ہی گیا تھا ۔۔شاید اسے اخروٹ والی بھتنی نے بھیجا ہو گا۔
ژوب والی آپا۔۔۔ ہم ایسا کروا کر رہیں گےعاطف
بھیا !!!!!
روفی بھیا کے ساتھ زیادتی نہیں
کرسکتے
صبح صبح
آج کوے
نے ہمارا پانی کا تسلہ توڑ دیا
زیادہ خیال نہ کیا جائے گا ثمرین کا۔۔۔ تو تسلے تو ٹوٹیں گے ناشاید اسے اخروٹ والی بھتنی نے بھیجا ہو گا۔