قینچی کا ذکر نہ ہوگالہذا معلوم ہوا کہ اس کا مطلب کیا ہے۔
عیاں ہے ہمارا بہناپا روفی بھیا کے لیے سب پر۔۔۔ وہ کچھ بھی کہتے رہیں لیکن ہمارا ایک ہی جوابمحبت یہ اتنی کرتی ہیں کہ آنچ بھی نہ آنے دیں گی
ظاہر ہے کہ دل ٹوٹنے کا شور انسان کے اندر ہی دب جاتا ہے بالکل ایسے ہی جیسے وہ آنسو بھی تو دکھائی نہیں دیتے جو دل میں گرتے ہیںغل
سے ایک شعر سن لی
شیشہ ٹوٹے غل مچ جائے
دل ٹوٹے آواز نہ آئے
طارق مہتا کا الٹا چشمہ کس نے کہا ہے۔فیصل کہتا ہے کہ اُس چیز کا تذکرہ کرنا ہوتا تو نام لیتا۔
ضرور ہو گا قینچی کا ذکر۔ قینچی بنا بھی بھلا کیا جینا۔قینچی کا ذکر نہ ہوگا
صدقے جائے گل اپنی پیاری آپا کے❤️ جو ہمارے لیے اتنا اچھا سوچتی ہیں۔کیوں نہ کہا جائے ہماری گل بٹیا
وَقِیع ہیں
اردو محفل
کے لئے
شوق ہمیں کبھی نہیں آیا چائے کو بسکٹ میں ڈبو کر کھانے کا 😂حال میکائیل کا اتنا غصے والا ہوتا ہے جب ان سے بسکٹ ڈبوتے ہوئے ٹوٹ جاتا ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ژوبی مراسلے کو بھی شامل کر لینا لسٹ میں۔سیما علی ، الف نظامی ، سید عاطف علی ، وجی عظیم 1248 مراسلات باقی رہ گئے روگی بھیا کی قیادت میں ہم اپنا ٹارگٹ جلدی حاصل کر لیں گے۔ ان شاء اللہ
زبردستی ہے کیا؟ژوبی مراسلے کو بھی شامل کر لینا لسٹ میں۔
ذرا حساب لگا کر بتاتے ہیں کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں۔رہنے دو بھلے۔۔۔ ہم اپنا مراسلہ واپس لے لیں گے۔ مگر گنتی میں دونوں آئیں گے۔