گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم ڈنمارک کی بات کر رہے ہیں۔ کم کم ہی گرمی پڑتی ہے یہاں۔ اور جب پڑتی ہے تو کھوپڑی کے اندر بھیجا اپنے آپ فرائی ہو جاتا ہے۔
شدید گرمی ہوئی پھر تو۔صحیح کہا بھیجا فرائی ہو جاتا ہے یہاں پورے 40 درجہ سینٹی گریڈ گرمی ہے۔
روفی کو پہلے یہ بتاؤ کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر پاؤں میں ہوتا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔گل کو کچھوی کہہ لیتے ہیں ہم کوئی اعتراض نہ کرتے۔
لیکن اب دیکھیے آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔
رکھنے لگے ہم گیئر پر پاؤں۔
ذرا پہلے آپ بتائیں کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر سر پر ہوتا ہےروفی کو پہلے یہ بتاؤ کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر پاؤں میں ہوتا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔
ڈرو لڑکی اللّٰہ سے۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ سر پر ہوتا ہے گیئر۔۔ ہاتھوں کی رینج میں ہوتا ہے۔ذرا پہلے آپ بتائیں کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر سر پر ہوتا ہے
دیکھ لیجیے کیسا چیک کیا آپ کو کہ آپ کہیں نیند میں تو نہیں ہےڈرو لڑکی اللّٰہ سے۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ سر پر ہوتا ہے گیئر۔۔ ہاتھوں کی رینج میں ہوتا ہے۔
خیر سے اب اپنا چیک اپ بھی کر لو، کہیں نیند میں تو نہیں ہو۔
حیرت ہے کہ اتنی دشمنی کے باوجود اتنا اتفاق ہمارا آپس میں۔خیر سے بہت دن ہو گئے ہیں کنستر بھرے پڑے ہیں۔ ماچس ہوگی آپ کے پاس الف نظامی
حلوہ بنانا ہے تو چولہے پر بناؤ، کنستروں پر کیوں۔۔۔۔خیر سے بہت دن ہو گئے ہیں کنستر بھرے پڑے ہیں۔ ماچس ہوگی آپ کے پاس الف نظامی
چلیں تو یہ بات ثابت ہوئی کہ گاڑی میں گیئر ہوتا تو ضرور ہے۔ڈرو لڑکی اللّٰہ سے۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ سر پر ہوتا ہے گیئر۔۔ ہاتھوں کی رینج میں ہوتا ہے۔
جانے حلوہ کیوں یاد آیا آپ کو۔حلوہ بنانا ہے تو چولہے پر بناؤ، کنستروں پر کیوں۔۔۔۔