گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طلب تو تین کی بجائے چار کپ سامنے رکھ کر چائے پینے کی ہو رہی ہے لیکن ممکن نہیں ہیں آج کل🙃
طلب تو تین کی بجائے چار کپ سامنے رکھ کر چائے پینے کی ہو رہی ہے لیکن ممکن نہیں ہیں آج کل🙃
ضرور ککڑی نے سلاد نکالا دے دیا ہو گا ٹماٹر کو۔ تبھی پیاز اکیلی اکیلی ہے۔ژوبی سلاد تھا وہ۔
اس میں ٹماٹر پڑتے ہی نہیں ۔ پیاز تنہا محسوس کرتی ہے اس میں خود کو ۔
ژوبی طوطیاں کلاس نہیںُ لیتیں۔شکر ادا کرے طوطا کہ اس کے ذمے ہم نے یہ کام سپرد نہیں کیا، ورنہ طوطے کی اس مصروفیت پر طوطی اس کی کلاس لگا دیتی۔
ڑےہماری طرف سے وعلیکم السلامسب محفلین کو ہم سلام عرض کرتے ہیں۔
روفی کہتے ہیں آپ نے غلطی کر دی ہےاڑے ہماری طرف سے وعلیکم السلام
ذرا بتا دیں کہ آٹو کوریکشن سے کچھ نہ کچھ غلط ہو جاتا ہےروفی کہتے ہیں آپ نے غلطی کر دی ہے
ڈریں، اللّٰہ اللّٰہ کریں، جھوٹ مت بولیں۔۔۔۔ذرا بتا دیں کہ آٹو کوریکشن سے کچھ نہ کچھ غلط ہو جاتا ہے
حریان اور پری شان ہم ہوئے ساتھ خوش بھی ژوب میںژوب والو ویکھو ویکھو:
پاکستان دا دوجا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پُلاڑ وچ گھل دِتا گیا
چل چل کے انگریزی والاژوب والو ویکھو ویکھو:
پاکستان دا دوجا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پُلاڑ وچ گھل دِتا گیا
جلدئ میں ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں گل والی رفتار پکڑیں پر ہرنی کہاں اور کچھوا کہاںدھیان جتنا بھی لگائیں ٹائپ کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ غلط ٹائپ ہو جانے کا احتمال رہتا ہی ہے!
ثابت ہوا آپ کے اس مراسلے سے کہ گل کچھوا ہے 🙂جلدئ میں ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں گل والی رفتار پکڑیں پر ہرنی کہاں اور کچھوا کہاں