گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل کا کہنا ہے کہ ابھی اور اسی وقت ثمرین سے پوچھا جائےلو جی مجھے کیا پتا ۔ یہ تو ثمرین سے پوچھنا پڑے گا ۔
گل کا کہنا ہے کہ ابھی اور اسی وقت ثمرین سے پوچھا جائےلو جی مجھے کیا پتا ۔ یہ تو ثمرین سے پوچھنا پڑے گا ۔
کوئی ضرورت نہیں ایسی باتیں کرنے کی۔ ہم پہلے ہی اداس بلبل بنے بیٹھے ہیںگئے وقت کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ وقفہ صدیوں کا بھی ہوسکتا ہے اور ایک لمحے سے بھی کم ۔
قسم لے لیں کہ ہم کو ثمرین اور صنم کا کچھ پتا ہو ۔ یہ تو سیما علی آپا ہی بتائیں گی ۔گل کا کہنا ہے کہ ابھی اور اسی وقت ثمرین سے پوچھا جائے
فرمایا آپ نے جو بھی صحیح ہے مگر بلبل ہٹا دیں ۔ اداس رہنے دیں ۔ کہیں کوئی غلیل سے بلبل کو اُڑا ہی نہ دے ۔کوئی ضرورت نہیں ایسی باتیں کرنے کی۔ ہم پہلے ہی اداس بلبل بنے بیٹھے ہیں
غور کیا تو یاد آیا کہ جو اتنا زور دیتاہے قسم پر ، اسے ہی سب پتہ ہوتا ہےقسم لے لیں کہ ہم کو ثمرین اور صنم کا کچھ پتا ہو ۔ یہ تو سیما علی آپا ہی بتائیں گی ۔
عاطف بھیا۔۔۔۔ کیا یہی سوچا تھا آپ نے بھی میکوں بلبل کہتے ہوئے۔فرمایا آپ نے جو بھی صحیح ہے مگر بلبل ہٹا دیں ۔ اداس رہنے دیں ۔ کہیں کوئی غلیل سے بلبل کو اُڑا ہی نہ دے ۔
عین ممکن ہے آپ صحیح کہہ رہی ہوں ۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ :غور کیا تو یاد آیا کہ جو اتنا زور دیتاہے قسم پر ، اسے ہی سب پتہ ہوتا ہے
ظاہر ہے کہ ایسا ہی ہےعین ممکن ہے آپ صحیح کہہ رہی ہوں ۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ :
ہم کو اپنی خبر نہیں یارو
تم زمانے کی بات کرتے ہو
ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ کو اپنی خبر کیوں نہیںہم کو اپنی خبر نہیں یارو
صبر سے انتظار کرتے ہیں جواب کا۔ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ کو اپنی خبر کیوں نہیں
ذرا بھابھی سے بات کر رہے ہونگے ۔۔دکھ سکھ سنانے کا وقت بھی یہی ہےڑے روفی بھیا پر مزاح کی ریٹنگز دینے کے بعد رکے ہی نہیں ۔ لیکن کیوں بھلا؟🤔