گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈر ہی نہ جائیں کہیں کھری کھری سن کر۔۔۔ذرا بھابھی سے بات کر رہے ہونگے ۔۔دکھ سکھ سنانے کا وقت بھی یہی ہے
ڈر ہی نہ جائیں کہیں کھری کھری سن کر۔۔۔ذرا بھابھی سے بات کر رہے ہونگے ۔۔دکھ سکھ سنانے کا وقت بھی یہی ہے
ٹوٹیں نہ گلاس ثمر میاں نے اتنے سارے ایک ساتھ رکھ لئے ۔۔ثمر میاں سب احباب کو ٹھنڈی میٹھی لسی کے گلاس پیش کریں۔
ٹائم ہو گیا تھا پہلے نماز کا، اور اب بیگم صاحبہ کے حضور موجود ہوں۔ڑے روفی بھیا پر مزاح کی ریٹنگز دینے کے بعد رکے ہی نہیں ۔ لیکن کیوں بھلا؟🤔
اللہ پاک محبتوں کو ہمیشہ قائم رکھے ایکدوسرے کے لئے راحت کا باعث رہیںٹائم ہو گیا تھا پہلے نماز کا، اور اب بیگم صاحبہ کے حضور موجود ہوں۔
یعنی کہ کمال ہی ہو گیاثمرین کو ذرا بتایئں تو سیما آپا
کس نمبرپر آگئیں اردو محفل میں یہ ہمارا بڑا دیرینہ خواب تھا
ہم دل سے آمین کہتے ہیں سب دعاؤں کے لیے۔اللہ پاک محبتوں کو ہمیشہ قائم رکھے ایکدوسرے کے لئے راحت کا باعث رہیں
سکھ دکھ بانٹیں اور آسانیاں تقسیم کریں آمین
ویسے ہم نے تو گزرے تین سالوں میں انہیں ایک بار بھی آن لائن نہیں دیکھا۔ اس لیے لا علم ہیں۔
نہیں موجود تو ہیں لیکن کچھ کھری کھری سننے کو ملیں یا مطلع صاف رہا۔ٹائم ہو گیا تھا پہلے نماز کا، اور اب بیگم صاحبہ کے حضور موجود ہوں۔