گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ ان کا پسندیدہ بھی تھا اور سویاں تو بہت ہی زبردست بناتی تھیں۔ اچھا ہوا کہ تب ہمیں بھی مدد کے لیے ساتھ لگایا ہوتا تھا تبھی ہم بھی سویاں بنا سکتے ہیں فالودے کے لیے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
سہی
ڈوب جاتا ہے جب انسان یادو ں میں تو کھلی طبیعت اداس ہو ہی جاتی ہے۔
دعا کیا کریں جب بھی انکی یاد آئے ہماری دعائیں پہنچتیں ہیں ضرور انکو ایسا ہمارا ماننا ہے
والدین کبھی ہمارے پاس سے جاتے نہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top