سیما علی

لائبریرین
حال انکا جنت کے باغوں میں پرسکون ہو ہر دم یہ دعاہے ہماری کہ ہمارے والدین اور بزرگوں کے درجات بلند فرمائے رب العالمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
گُلِ یاسمیں

چاہت سے آمین ثم آمین کہتے ہیں سب دعاؤں کے لیے۔
اور پر دم یہی دعا کرتے ہیزن سب جانے والوں کے لیے۔
 
سیما علی

لائبریرین
پھر جو بات ثمرین کے سبک ہاتھوں وہ
بات کسی میں کہاں اور اتنے سالوں میں وہ سب کو جان گئیں ہیں
کیوں عا طف بھیاسب پتہ ہے انکو کون کتنی شکر پیتا ہے اور کون پھیکی بس انکو سب پتہ ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top