سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
گڑ والے چاولوں کی فرمائش تھی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کر لیتے ہیں ہم سارا کام پکانے کا شروع سے آخر تک۔ لیکن برتن دھونا ایک بڑا مسئلہ ہے خاص طور پر اس دن جب مہمان آئیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل کی طرح کچھ نیکیاں مہمانوں کے کھاتے میں بھی ڈال دیا کریں ان سے برتن دھلوا کر ، جیسے ہم کرتے ہیں
کیسے کہتے بٹیا ان میں کچھ تو رشتے میں بڑے تھے اور پھر انگلستان میں تو ماحول فرق یہاں تو مہمان بس مہمان
 

سیما علی

لائبریرین
کر لیتے ہیں ہم سارا کام پکانے کا شروع سے آخر تک۔ لیکن برتن دھونا ایک بڑا مسئلہ ہے خاص طور پر اس دن جب مہمان آئیں۔
قیلولے کا وقت بھی نہیں ملا
چائنیز رائیس بنائے بیف ود چلی ویجیٹیبل
سپرنگ رول
ساتھ میٹھا دیسی یعنی گڑ والے چاول
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ ہمارے گھر آنے والے مہمانوں کو اب عادت ہو چکی ہے اگر کوئی ٹال مٹول کرے تو ہم دھڑلے سے کہہ دیتے ہیں کہ اگلی بار بلانا ہی نہیں ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہوتا ہے کہ میزبان کو بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملے یہ نہیں کہ سارا وقت کچن میں ہی گزر جائے۔
 
Top