گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میکوں لگ رہا جیسے آج کی چائے کچھ خاص ہےنک سک سے درست ہوکے لائیں ہیں چائے آج ثمرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
میکوں لگ رہا جیسے آج کی چائے کچھ خاص ہےنک سک سے درست ہوکے لائیں ہیں چائے آج ثمرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
گل وہی تو پوچھےہے کہ کس کو پھوپھا کہہ دیالیجیے پھوپھا کو پھوپھا ہی کہیں گی یا کچھ اور
قوالی ہے ایسیکیا ایسا کوئی گانا ہے:
ہائے رام مجھ کو بڈھا مل گیا
فوراً سمجھ جانا چاہیے تھا آپ کو کہ نظامی بھائی کو کیوں اس کی ضرورت پڑی ہو گی۔قوالی ہے ایسی
آپ کو کیا ضرورت پڑ گئی اس گانے کی۔
غمگین لوگوں کی قوالی نہیں ہے یہفی الحال اتنا بتا دیتے ہیں کہ ب ملک میں بڈھا جیت گیا ہے۔ اور الف قابض ملک کا پردھان یہ قوالی گانا چاہتا ہے وہاں جا کر۔
عجیب نہ لگتا اگر ہم فوری سمجھ کر سمجھنے کا ثبوت بھی دے دیتے۔ اس لیے بڈھا گھما ڈالا 😂😂😂فوراً سمجھ جانا چاہیے تھا آپ کو کہ نظامی بھائی کو کیوں اس کی ضرورت پڑی ہو گی۔
ضروریطیارہ اُڑ ضرور رہا ہے مگر پرواز ہموار نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’یہ تو کراچیان۔۔۔۔۔۔‘‘ کی پیروی کریں تو باری الف کی ہے اور ’’ظالم دل ۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘کی مانیں، تو مانی اور طیارہ اُڑا دیا مگر پائلٹ شش وپنج میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
صحیح کہہ رہے ہیں عظیم میاں کسی کا قول ہے کہ ہر آدمی کے اندر ایک بچہ ہے کوشش کرنا چاہیے کہ اس بچہ کو زندہ رکھا جائے ۔۔۔۔ظالم دل تو جوان ہی رہتا ہے انسان کتنا ہی بڈھا کیوں نہ ہو جائے!
شیئر میں بڑی گراوٹفی الحال اتنا بتا دیتے ہیں کہ ب ملک میں بڈھا جیت گیا ہے۔ اور الف قابض ملک کا پردھان یہ قوالی گانا چاہتا ہے وہاں جا کر۔
ڑے یہ کیا بچہ جمہورا کہ کہا گھوم جا اور گھوم گیاعجیب نہ لگتا اگر ہم فوری سمجھ کر سمجھنے کا ثبوت بھی دے دیتے۔ اس لیے بڈھا گھما ڈالا 😂😂😂
راگ کونسا جڑا ہے اس قوالی کے ساتھغمگین لوگوں کی قوالی نہیں ہے یہ