گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کلی کہیں جو مسکائی ، میں سمجھی کہ تم آئے
کیونکہ
پھول کھلتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے
 

الف نظامی

لائبریرین
گل کی گل ، گل میں مت رولنا، پلو سے باندھ لیجئیے اچھی طرح گانٹھ کگا کر۔
پہلا گل پیش سے، دوسرا گل زبر سے اور تیسرا زیر سے ہے۔ ترتیب غلط کرنے کی صورت میں ہم کسی نقصان کے ذمہ دار نہیں جو آپ کی سمجھ کو پہنچے گا
کمال ل ل ل ل
 

الف نظامی

لائبریرین
فیر گل سنو ظفری خان دی:
ہر چیز گوشت دے وچ پکے ، اکثر اوقات ساڈیاں بہناں مصالحہ پہلے بنا لیندے نیں لیکن نہیں ہر چیز گوشت وچ پکے۔۔۔
9:39
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طاقت ہے مسکراہٹ انسان کے لیے۔۔۔کسی دوسرے کے ہونٹوں پر آپ کے لیے مسکراہٹ ہو تو آپ کے لیے حوصلہ افزائی بنتی ہے۔
آپ کے ہونٹوں پر ہو تو آپ کے اندر بھرپور زندگی اور توانائی بھر دیتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنئیے سنئیے
دیکھ کر آپ کو کمان بدست
تاک پر رکھ دی ہم نے ہستی تک
ہم نے رکھا ہے زندگی کا بھرم
خوش نصیبی سے تنگ دستی تک
 
Top