سیما علی

لائبریرین
ذرا سر سے کون سنائے گا ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
انڈین ارب پتی گوتم اڈانی کی کمپنی کے حصص کی قیمت میں منگل کو اس وقت 25 فیصد کمی واقع ہوئی ۔۔۔
حیرت ہمیں بھی ہے مگر ذرابھارتی الیکشن کے مکمل نتائج آلینے دیں ، صحیح صورتحال واضح ہوجائے گی۔فی الوقت ہم کہہ سکتے ہیں کہ برسرِ اختیار پارٹی کے لیے ثمرہ حسبِ دلخواہ نہیں۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حیرت ہمیں بھی ہے مگر ذرابھارتی الیکشن کے مکمل نتائج آلینے دیں ، صحیح صورتحال واضح ہوجائے گی۔فی الوقت ہم کہہ سکتے ہیں کہ برسرِ اختیار پارٹی کے لیے ثمرہ حسبِ دلخواہ نہیں۔۔۔۔
چکنا چور
ہوا خواب
بی جے پی کا دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کا
 

سیما علی

لائبریرین
حیرت ہمیں بھی ہے مگر ذرابھارتی الیکشن کے مکمل نتائج آلینے دیں ، صحیح صورتحال واضح ہوجائے گی۔فی الوقت ہم کہہ سکتے ہیں کہ برسرِ اختیار پارٹی کے لیے ثمرہ حسبِ دلخواہ نہیں۔۔۔۔
جلدی سے سنئیے
بھارتی کرنسی بھی شدید دباؤ کا شکار ہوگئی۔ امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر 83.52روپے ہوگئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹرالی میں لائیے گا کھانے ساتھ نمکین لسی
عاطف بھیا کو بہ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا سر سے کون سنائے گا ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
یوں تو سریلی آواز عاطف بھیا کی بھی ہے اور روفی بھیا کی۔۔ ان میں سے جو بھی سنانا چاہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سچ کہتے ہیں کہ کانوں میں انگلیاں بالکل نہ ٹھونسیں گے اگر ان کے علاوہ کوئی اور بھی اپنی سریلی آواز کا جادو جگانا چاہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معلوم بھی ہے کہ چائے کے معاملے میں ہم پتی (چائے کی) کی کوئی حق تلفی نہیں ہونے دیتے کہ وہ اپنے قدر دانوں کے پاس نہ پہنچ سکے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کی گل ، گل میں مت رولنا، پلو سے باندھ لیجئیے اچھی طرح گانٹھ کگا کر۔
پہلا گل پیش سے، دوسرا گل زبر سے اور تیسرا زیر سے ہے۔ ترتیب غلط کرنے کی صورت میں ہم کسی نقصان کے ذمہ دار نہیں جو آپ کی سمجھ کو پہنچے گا
 
Top