گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا ذرا سی دھوپ نکلی ہے۔ صبح بارش ہوئی تھی۔
چلیں اسی لڑی کو دیکھ لیتے ہیں یہاں دو خواتین کی گفتگو کا تناسب زیادہ ہے۔خواتین کیا بہت باتونی ہوتی ہیں؟
ایک سوال آپ سے۔
جانے دیجئیے ورنہ مرد حضرات برا مان جائیں گے۔چلیں اسی لڑی کو دیکھ لیتے ہیں یہاں دو خواتین کی گفتگو کا تناسب زیادہ ہے۔
توپہلے بتائیے کہ " ت" نے کیا بگاڑا تھا جو اسے بھولے۔اہل زبان محمداحمد کے لیے بھی کڑک چائے لائی جائے جس کو پینے کے بعد اُنہیں سہ غزلہ کی آمد ہو۔
یہی ہم کب سے کہہ رہے ہیں ثمرین سےاور چائے کا مطلب ہے چائے۔ نہ کہ لسی لے آئیں پیڑوں والی۔
نہیں سنتی ہیں وہ کسی کی بھی۔یہی ہم کب سے کہہ رہے ہیں ثمرین سے