ایک نمکین لسی کا اور ایک میٹھی لسی کا۔بلکہ ہم تو دو جگ پئیں گے
نہایت اچھا آئیڈیا۔ کڑھی پکوڑا کے ساتھ تھوڑی سی کڑھا پکوڑی بھی بن جائے تو کمال ہو جائے۔ہم پہلے میٹھی لسی والا جگ خالی کریں گے پی کر۔ نمکین والی بچ گئی تو اس کا کڑھی پکوڑا بنائیں گے۔ عاطف بھیا بیسن ہے نا؟ 😂
مگر اس کے لیے ایک جگ نمکین لسی مزید درکار ہو گی۔ ملے گی؟نہایت اچھا آئیڈیا۔ کڑھی پکوڑا کے ساتھ تھوڑی سی کڑھا پکوڑی بھی بن جائے تو کمال ہو جائے۔
گل سے کوئی چیز بچ کے کیوں جائے بھئیہم پہلے میٹھی لسی والا جگ خالی کریں گے پی کر۔ نمکین والی بچ گئی تو اس کا کڑھی پکوڑا بنائیں گے۔ عاطف بھیا بیسن ہے نا؟ 😂
قمچی کہاں مولوی صاحب کیگل سے کوئی چیز بچ کے کیوں جائے بھئی
فوراًکہاں کہاں ٹیگا گیا ہوں گُلِ یاسمیں اور سیما علی آپا؟ ماشاء اللہ اتنے نوٹیفیکیشن دیکھ کر تو میں خود حیران ہو گیا تھا، جزاک اللہ خیر یاد فرمانے کے لیے
فوری طور پر سب جگہ حاضری لگوائیے ورنہ جرمانہ ادا کرنا پڑے گاکہاں کہاں ٹیگا گیا ہوں گُلِ یاسمیں اور سیما علی آپا؟ ماشاء اللہ اتنے نوٹیفیکیشن دیکھ کر تو میں خود حیران ہو گیا تھا، جزاک اللہ خیر یاد فرمانے کے لیے
غلیل سے پرندوں کو مارنا ہمیں بہت برا لگتا ہے ۔ویسے بھی کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہئیے۔
غرور کاغم مگر بچ جاتا ہے کھانے کو ۔اللہ پاک بچائے ہی رکھیں ہمیشہ۔گل سے کوئی چیز بچ کے کیوں جائے بھئی