گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عادت پڑی ہوئی چھوٹے کیسے۔۔۔ ابھی بھی سامنے حلیم ہے ادرک اور دیسی گھی کے تڑکے کے داتھ۔ اس پر نچوڑا ہوا لیموں۔ اب گل کیسے نظریں چرائے اس سے۔ ایک بھی نہیں دو پلیٹیں سامنے رکھی ہیں خیر سے۔
ثبوت بھیجا ہے روفی بھیا۔
ثبوت بھیجا ہے روفی بھیا۔