گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جا کر آرام کرنا چاہئیے پھر تو۔حال انکا نزلے نے خراب کیا ہے
جا کر آرام کرنا چاہئیے پھر تو۔حال انکا نزلے نے خراب کیا ہے
جلدی سے۔۔۔ ورنہ حلیم کا ستیاناس کرنے والے چائے کا بھی وہی حال کریں گے۔چائے پینے ہی آ جائیے عاطف بھیا۔
ثمرین کہتی ہے میں باز آئی چائے کی ڈیوٹی سےخیر تو ہے ثمرین۔ صبح سے چائے کے برتن دھونے کے لیے پڑے ہیں
ٹرے میں رکھے بز دو کپ ہمارے۔۔۔ اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں فی الحال۔جلدی سے۔۔۔ ورنہ حلیم کا ستیاناس کرنے والے چائے کا بھی وہی حال کریں گے۔
تو آپ اٹھا لیجئیے یہ ذمہ داریثمرین کہتی ہے میں باز آئی چائے کی ڈیوٹی سے
ٹامک ٹوئیاں ویسے ہی مار رہی ہیںثمرین کہتی ہے میں باز آئی چائے کی ڈیوٹی سے
پہلے پانی ابلنے کے لیے رکھئیے۔ چولہا یاد سے جلائیے گا روفی بھیاتو آپ اٹھا لیجئیے یہ ذمہ داری
پر بھیا مصروف شاعر ہیںتو آپ اٹھا لیجئیے یہ ذمہ داری
پہلے یہ بتاؤ کہ تمہارے کپ ہیں یا ٹب؟؟؟ٹرے میں رکھے بز دو کپ ہمارے۔۔۔ اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں فی الحال۔
بھیا کہہ رہے ہم نہیں آنے کےپہلے پانی ابلنے کے لیے رکھئیے۔ چولہا یاد سے جلائیے گا روفی بھیا
ایسے بہانے نہیں چلنے والے ۔پر بھیا مصروف شاعر ہیں
یہ کیسے ممکن ہےبھیا کہہ رہے ہم نہیں آنے کے
اس ڈول کو ثمرینپہلے یہ بتاؤ کہ تمہارے کپ ہیں یا ٹب؟؟؟
ہم بتاتے ہیںپہلے یہ بتاؤ کہ تمہارے کپ ہیں یا ٹب؟؟؟
ہمارے کپ ہیں تو ٹب جیسے لیکن کہلاتے کپ ہی ہیںپہلے یہ بتاؤ کہ تمہارے کپ ہیں یا ٹب؟؟؟
یعنی کہ ہماری دعوت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ارے یار آم کا شیک بنا رہا تھا ۔ اب آگیا ۔ بتاؤ کون کون پیے گا ؟