سیما علی
لائبریرین
حقیقت ہے کہ اللہ نے انسان کو زیادہ تر عضو جوڑوں کی صورت میں دیے ہیں، مثلاً آنکھیں، کان، ہاتھ، اور ٹانگیں، مگر دل صرف ایک ہے۔ اس لیے مومن کے دل میں اللہ کے علاوہ اور کسی کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ کہتا ہے کہ "کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالیٰ نے دو دل نہیں رکھے" (الاحزاب، آیت 4)