ظاہر جس نے کیا اپنے آپ کو۔۔۔ اس کی حاضری لگ گئی!!!
سید عمران محفلین مارچ 20، 2017 #4,023 ضروری تو نہیں کہ طویل ہی ہو۔۔۔ غیر حاضری بہرحال غیر حاضری ہوتی ہے۔۔۔
سید عمران محفلین مارچ 20، 2017 #4,025 شکر کرتے ہیں جب حاضری ہوتی ہے۔۔۔ اور صبر کرتے ہیں غیر حاضری پر!!!
سید عمران محفلین مارچ 21، 2017 #4,028 زیور میں پہننے والا تو زمرد ہوتا ہے۔۔۔ اور ژ کے ساتھ ہوشیاری کرنے والا زبردستی کا ژمرد!!!
سید عمران محفلین مارچ 21، 2017 #4,032 دکھانے کا کیا ہے۔۔۔ جس کو چاہے دکھائیں۔۔۔ ڈاکٹر کو یا آپا زبیدہ کو!!!
سید عمران محفلین مارچ 22، 2017 #4,036 جلدی کس بات کی ہے؟؟؟ ثمرین ابھی اٹھی ہے سوکر۔۔۔ فریش ہوکر ہی لائے گی چائے!!!
سروش محفلین مارچ 22، 2017 #4,037 ذرا خيال تو كريں يه تو ي ، ه ، و كي لڑي هے ۔ @وجي صاحب نے ترتيب بگاڑ دي هے ۔
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 22، 2017 #4,038 سروش نے کہا: ذرا خيال تو كريں يه تو ي ، ه ، و كي لڑي هے ۔ @وجي صاحب نے ترتيب بگاڑ دي هے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین جلدی چائے لاؤ۔ سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔
سروش نے کہا: ذرا خيال تو كريں يه تو ي ، ه ، و كي لڑي هے ۔ @وجي صاحب نے ترتيب بگاڑ دي هے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین جلدی چائے لاؤ۔ سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔
سروش محفلین مارچ 23، 2017 #4,040 ترکی جاتے جاتے ٹمبکٹو کہاں آپہنچے ، بہت دور ہے میں نہیں جاؤں گا ۔ محمد تابش صدیقی نے کہا: سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو بگڑ ہی گئی مغالطہ ہوگیا تھا ۔
ترکی جاتے جاتے ٹمبکٹو کہاں آپہنچے ، بہت دور ہے میں نہیں جاؤں گا ۔ محمد تابش صدیقی نے کہا: سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو بگڑ ہی گئی مغالطہ ہوگیا تھا ۔