میں ہن کی دساں
سید عمران محفلین مارچ 16، 2017 #3,986 فکر کی بات ہے یہ تو۔۔۔ اونٹ کو ماہر امراض قلب کو دکھانا چاہیے۔۔۔
حماد علی محفلین مارچ 16، 2017 #3,987 غائب ہے ڈاکٹر تو اپنے مطب سے ڈھونڈیے اسے کے کہیں آپ کا اونٹ لقمہ اجل نہ ہو جائے علاج سے پہلے ہی!
سید عمران محفلین مارچ 17، 2017 #3,993 شکر ہے آپ دونوں کو نہیں معلوم۔۔۔ جبکہ مجھے معلوم ہے۔۔۔ کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں!!!
سید عمران محفلین مارچ 17، 2017 #3,999 ڈیلیٹ کردیا تھا نمبر دیکھتے ہی۔۔۔۔ اس لیے پتا نہ چل سکا کس کمپنی کا تھا!!!