خیر بھول جاؤ اب ظالمہ کو۔
الف عین لائبریرین مارچ 18، 2017 #4,010 ہم پریشان ہیں کہ میاں سروش کو کیا ہو گیا ہے، جو خود ہی اپنا جواب دیتے جا رہے ہیں۔
سید عمران محفلین مارچ 18، 2017 #4,011 وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔ عالم بے سکونی طاری ہے بھائی سروش پر شاید!!!
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2017 #4,014 لازم ہے کہ سب کے لیے دعا کیا کریں۔ میری دعاؤں میں بھی سب کا شمول رہتا ہے
سروش محفلین مارچ 19، 2017 #4,015 گزرتے گزرتے گزر ہی جاتی ہے زندگانی ، مگر دعاؤں کا ساتھ ہو تو بہت سہل و آساں ہوجاتی ہے زندگانی ۔
الف عین لائبریرین مارچ 20، 2017 #4,018 فقیر کی طرف سے بھی سب کو السلام علیکم، اور وجی کو وعلیکم السلام