سیما علی
لائبریرین
کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوریلوگوں کا کیا سمجھانے دو۔۔۔ ان کی اپنی مجبوری ۔۔۔
کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوریلوگوں کا کیا سمجھانے دو۔۔۔ ان کی اپنی مجبوری ۔۔۔
قرین قیاس ہے ہم بھی یہی سوچ رہے تھےلوگوں کا کیا سمجھانے دو۔۔۔ ان کی اپنی مجبوری ۔۔۔
فوراًوہ چائے تو میں نے اور لی تھی ۔ اب دوبارہ بھی بنا لی ۔ آ جائیں سب ژوبی دیگ کی چائے پر۔
ظالم کیتلی تو منہ جلا کر رکھ دے گی اگر مگوں میں ڈال کر چائے نہ پی۔گل کے لئے پوری کیتلی بھر کے بنائی بھلا مگوں میں ڈال کر
مزا خراب کرنا ہے
طوطا رنگ کیا اچھا نہیں لگتا ثمرین کو؟عنابی رنگ پہنے ہیں آج تو ثمرین
اے آر خاتون کی ناول کی ہیروئین کی طرح
طریقہ تو یہی ہے کہ اپنے من پسند مگے میں ڈالو اور اورو۔ظالم کیتلی تو منہ جلا کر رکھ دے گی اگر مگوں میں ڈال کر چائے نہ پی۔
صبر کا مظاہرہ کر لیا بہت۔ آج اپنے لیے اسپیشل مگ خرید کر لائیں گے۔طریقہ تو یہی ہے کہ اپنے من پسند مگے میں ڈولو اور اورو۔
شاید ہمارے جیسا کوئی پی بھی لے بے دھیانی میں۔صحیح ہے
طلب جتنی شدید بھی ہو کیتلی سے کون پئے گا
ژوب سےصھت کو اولیت دو،،،، چاہے احتیاط پینے میں ہو یا برتن میں یعنی گرم برتن میں ڈالنے میں ۔
زبردست ہونگے ضرورژوبی دیگ یا کیتلی کے ساتھ تو ژوبی مگا بھی خوب سجے گا۔
ڑے ہماری بٹیا بے دھیانی میں بھی سمجھدار ہیںشاید ہمارے جیسا کوئی پی بھی لے بے دھیانی میں۔