گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا توڑنے تو دیجئیے۔۔ایک کے بدلے چار مگ لیں گے عاطف بھیا سے۔شاید آپکا مگ ثمرین سے ٹوٹ گیا ہے ۔
ذرا توڑنے تو دیجئیے۔۔ایک کے بدلے چار مگ لیں گے عاطف بھیا سے۔شاید آپکا مگ ثمرین سے ٹوٹ گیا ہے ۔
ڈرائیں تو نہیں نا ایسا کہہ کر۔۔ کہیں سچ میں سمجھدار نہ ہو جاؤں۔ڑے ہماری بٹیا بے دھیانی میں بھی سمجھدار ہیں
ڈانٹنا مت بس اسے ، ہم تمہیں درجن بھر دلا دیں گے وہ بھی تمہاری پسند کے بڑے بڑے ۔۔۔ذرا توڑنے تو دیجئیے۔۔ایک کے بدلے چار مگ لیں گے عاطف بھیا سے۔
دیکھ لینا پھر ایک ہی مگا کافی ہوگا تمہیں صبح کے وقت ۔ڈانٹنا مت بس اسے ، ہم تمہیں درجن بھر دلا دیں گے وہ بھی تمہاری پسند کے بڑے بڑے ۔۔۔
خیر ہوگی انشاءاللہ۔ بالکل بھی نہیں ڈانٹیں گے۔دیکھ لینا پھر ایک ہی مگا کافی ہوگا تمہیں صبح کے وقت ۔
حلیم الطبع ہو گئیں تم حلیم پکا پکا کے ۔اب غصہ کنٹرول میں آگیا ۔خیر ہوگی انشاءاللہ۔ بالکل بھی نہیں ڈانٹیں گے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صچائے بنانے جا رہا ہوں شام کی ۔ کون کوں حاضر ہے ؟ نعرہ لگا دے ۔
ثمرین کی شوخی میں نعرہچائے بنانے جا رہا ہوں شام کی ۔ کون کوں حاضر ہے ؟ نعرہ لگا دے ۔
پہلے ہم پئیں گے سب ۔۔ پھر طوطے کو بھی پلادیں گے گو گھونٹ ۔توتا بھی گا رہا ہے
ایک نعرۂ مستانہ
آپ کی نظروں نے سمجھا ۔۔۔۔۔بالکل گرم و تازہ بھاپیں اڑاتی آرہی ہے