گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈول بھر چائے ہمارے حصے کی بھی اور لی۔۔۔ 🙄ذرا سی دیر لگائی تم نے میں ژوبی بگونا اور بھی گیا ۔
ڈول بھر چائے ہمارے حصے کی بھی اور لی۔۔۔ 🙄ذرا سی دیر لگائی تم نے میں ژوبی بگونا اور بھی گیا ۔
خیر ہوئیڈول بھر چائے ہمارے حصے کی بھی اور لی۔۔۔ 🙄
بس ابھی بناتے ہیں ہم بھیا گرمی بہت ہے ۔۔۔۔عجیب بات ہے کہ آج ابھی تک چائے ہی نہیں پی ہم نے ۔
ہماری چائے بھی پی لی عاطف بھیا نے تو۔۔۔ اور آپ نے بھی انھی کے لیے بنائی چائے۔ میکوں پوچھا بھی نہیں
یہ لیجیے بھیا چائے آپکے لئے
وہ چائے تو میں نے اور لی تھی ۔ اب دوبارہ بھی بنا لی ۔ آ جائیں سب ژوبی دیگ کی چائے پر۔ہماری چائے بھی پی لی عاطف بھیا نے تو۔۔۔ اور آپ نے بھی انھی کے لیے بنائی چائے۔ میکوں پوچھا بھی نہیں
ویسے بھی کیسے آپکے مگے الگ ہیں اور تین ہیںہماری چائے بھی پی لی عاطف بھیا نے تو۔۔۔ اور آپ نے بھی انھی کے لیے بنائی چائے۔ میکوں پوچھا بھی نہیں
گل کے لئے پوری کیتلی بھر کے بنائی بھلا مگوں میں ڈال کرمگے خالی نہیں ، بھرے ہوئے ہوں۔ ابھی تو مینگو مینگو پی رہے، کھا رہے۔